تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑا بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

کوڑا بِٹھانا

سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

چھاتی کے کَواڑ بَنْد کِیے بَیٹْھنا

رن٘ج وغم یا مصیبت برداشت کرنا ، ضبط و تحمل سے کام لینا.

کَھڑا چھوڑْنا نَہ بَیٹھنا

کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.

کَڑی کَہہ بَیٹْھنا

تلخ بات کرنا ، ناگوار باتیں کہنا ، نامناسب گفتگو کرنا.

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

کوڑے بَرْسانا

رک : لگاتار کوڑے مارنا، سخت سزا دینا.

کَپْڑا بُنوانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کروانا

کوڑے بَجانا

دھمکانا، ڈرانا، کوڑے کو خاص طرح سے لہرا کر آواز پیدا کرنا.

کوڑا بَجانا

سزا دینا، کوڑا مارنا، کوڑے کی ضرب لگانا، زدو کوب کرنا.

نَو کوڑی بانْس بَرسانا

بہت پٹائی کرنا ، سخت سزا دینا ، ظلم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑا بِٹھانا کے معانیدیکھیے

کوڑا بِٹھانا

ko.Daa biThaanaa•कोड़ा बिठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوڑا بِٹھانا کے اردو معانی

  • سختی کرنا، نگرانی کرنا، خوف وہراس پیدا کرنا.

Urdu meaning of ko.Daa biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKhtii karnaa, nigraanii karnaa, Khauf vihir is paida karnaa

कोड़ा बिठाना के हिंदी अर्थ

  • सख़्ती करना, निगरानी करना, डर और भय पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑا بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑا بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone