تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسا" کے متعقلہ نتائج

کِسا

چادر

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

کَسا کَسایا

کِھنچا کھنچایا، اچھی طرح تانا ہوا

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کسانی

کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج

کَسالا

تکلیف، اذیّت، رنج

کَسانا

. آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَساد

(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی

کَساو

تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

کُساح

(طب) سُوکھے کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے.

کَسامَسی

تکلیف، سختی، پریشانی

کَسافَت

دھندلا پن، تاریکی

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَسالَت

کاہلی، سستی، الکسی، الکساہٹ

کُساحَت

رک : کساح ؛ بدن کا سوکھ جانا ، سوکھے کا مرض جو بچّوں کو ہو جاتا ہے.

کَسالا کَرْنا

زحمت اٹھانا، محنت کرنا، کوشش کرنا، سختی برداشت کرنا

کَسالا جھیلْنا

رک: کسالا کرنا.

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

کَسالا کِھینچْنا

۔تکلیف اُٹھانا۔ سختی جھیلنا۔ ؎

کَسادِئ بازار

۔(ف) مونث۔ بکری نہ ہونا۔ بازار سرد ہونا۔ ؎

کَسالا کِھیچْنا

سختی جھیلنا ، زحمت برداشت کرنا ، کسالا کرنا.

کِس اَنْداز کا

کیسا اچھا، کس شان کا

کِس اُمِّید پَر

۔فضول رائگاں کیجگہ۔ کس آسرے پر۔ ؎

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

(بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

کَس کَسا

کنکرملا ہوا، کِرکرا

مِسّا کُسّا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسی')

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسا کے معانیدیکھیے

کِسا

kisaaकिसा

اصل: فارسی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چادر

किसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चादर

کِسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسا

چادر

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

کَسا کَسایا

کِھنچا کھنچایا، اچھی طرح تانا ہوا

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کسانی

کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج

کَسالا

تکلیف، اذیّت، رنج

کَسانا

. آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَساد

(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی

کَساو

تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

کُساح

(طب) سُوکھے کی بیماری جو بچوں کو ہو جاتی ہے.

کَسامَسی

تکلیف، سختی، پریشانی

کَسافَت

دھندلا پن، تاریکی

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَسالَت

کاہلی، سستی، الکسی، الکساہٹ

کُساحَت

رک : کساح ؛ بدن کا سوکھ جانا ، سوکھے کا مرض جو بچّوں کو ہو جاتا ہے.

کَسالا کَرْنا

زحمت اٹھانا، محنت کرنا، کوشش کرنا، سختی برداشت کرنا

کَسالا جھیلْنا

رک: کسالا کرنا.

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

کَساد بازاری

لین دین یا بازار کی سرگرمی میں کمی، اہمیت کم ہو جانا، طلب یا مانگ کا ماند پڑ جانا، بازار سرد ہونا، بازار کا مندا ہونا، دام گر جانا، مندی

کَسالا کِھینچْنا

۔تکلیف اُٹھانا۔ سختی جھیلنا۔ ؎

کَسادِئ بازار

۔(ف) مونث۔ بکری نہ ہونا۔ بازار سرد ہونا۔ ؎

کَسالا کِھیچْنا

سختی جھیلنا ، زحمت برداشت کرنا ، کسالا کرنا.

کِس اَنْداز کا

کیسا اچھا، کس شان کا

کِس اُمِّید پَر

۔فضول رائگاں کیجگہ۔ کس آسرے پر۔ ؎

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

(بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

کَس کَسا

کنکرملا ہوا، کِرکرا

مِسّا کُسّا

ملا جلا، مرکب، مخلوط (مونث کے لئے 'مسی کسی')

نَمْدا کَسا جانا

رک : نمدا باندھنا جو زیادہ مستعمل ہے۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone