تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَساو" کے متعقلہ نتائج

کَساو

تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَساو کے معانیدیکھیے

کَساو

kasaavकसाव

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَساو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

    مثال اب وہ پہلا سا جوبن کہاں، وہ کساؤ اور رکھ رکھاؤ کہاں۔

  • تانبے یا کانسے وغیرہ کے برتن میں ترش چیز رکھنے سے پیدا ہو جانے والا اثر
  • کسوٹی پر سونے کے کسنے کا عمل، جانچنے یا امتحان کرنے کا عمل
  • (کہار) ڈولی کا ڈنڈا یا باندھنے کی قینچی نما لگی ہوئی کھپچیاں
  • کسیلا پن، بدمزگی، بدمزگی جو کچے پھل یا تانبے کی چیز میں ہوتی ہے

Urdu meaning of kasaav

  • Roman
  • Urdu

  • tanaav, khachaa.o, kasaa jaana
  • taa.nbe ya kaansya vaGaira ke bartan me.n tursh chiiz rakhne se paida ho jaane vaala asar
  • kasauTii par sone ke kisne ka amal, jaanchne ya imatihaan karne ka amal
  • (kahaar) Dolii ka DanDaa ya baandhne kii qainchii numaa lagii hu.ii khapachyaa.n
  • kasaila pan, badamazgii, badamazgii jo kachche phal ya taa.nbe kii chiiz me.n hotii hai

English meaning of kasaav

Noun, Masculine

  • tightening
  • astringent

कसाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तनाव, खिंचाव, कसा जाना

    उदाहरण अब वह पहला सा जोबन कहाँ, वह कसाव और रख-रखाव कहाँ।

  • ताँबे या काँसे आदि के बर्तन में खट्टाी वस्तु रखने से पैदा हो जाने वाला प्रभाव
  • कसौटी पर सोने के परखने की क्रिया या कसे जाने का अमल, जाँचने या छान-बीन करने की प्रक्रिया
  • (कहार) डोली का डंडा या बाँधने की क़ैंची नुमा लगी हुई खपच्चियाँ
  • कसैला पन, बदमज़गी, नीरस्ता जो कच्चे फल या ताँबे की वस्तु में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَساو

تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

کَساو چُھوٹْنا

بد قلعی برتن میں پکانے سے کھانے میں ہلکا سبز رنگ اور مزے میں خرابی کا پیدا ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَساو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَساو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone