تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دو پَن٘جے کَسا لینا" کے متعقلہ نتائج

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

ہلکی سی جھڑپ کرنا .

دو مُنہ ہَنس لینا

تھوڑا ہن٘س لینا ، مسکرا لینا ، ہنس بول لینا .

دو مُنْھ ہَنْس لینا

laugh and amuse oneself in moderation

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

دو گال ہَنس بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

دو دو پَن٘جے کَسانا

(بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دو پَن٘جے کَسا لینا کے معانیدیکھیے

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

do do panje kasaa lenaaदो दो पंजे कसा लेना

  • Roman
  • Urdu

دو دو پَن٘جے کَسا لینا کے اردو معانی

  • ہلکی سی جھڑپ کرنا .
  • (بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

Urdu meaning of do do panje kasaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • halkii sii jha.Dap karnaa
  • (baTer baazii) baTer la.Daanaa

दो दो पंजे कसा लेना के हिंदी अर्थ

  • (बटेर बाज़ी) बटेर लड़ाना
  • हल्की सी झड़प करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

ہلکی سی جھڑپ کرنا .

دو مُنہ ہَنس لینا

تھوڑا ہن٘س لینا ، مسکرا لینا ، ہنس بول لینا .

دو مُنْھ ہَنْس لینا

laugh and amuse oneself in moderation

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

دو گال ہَنس بول لینا

دوستوں میں تھوڑا سا ہنسی مذاق کرنا ، تھوڑی سی خوش گپیاں کرنا ، تھوڑا وقت بے فکری سے گزارنا .

دو دو پَن٘جے کَسانا

(بٹیر بازی) بٹیر لڑانا

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا

دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

لینا ایک نہ دینے دو

حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ

لینا نہ ایک، دینے دو

اس معاملہ میں نقصان ہی نقصان ہے

دو پورے سَلام کے لِیے اُٹھا لینا

سلام کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ اُٹھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دو پَن٘جے کَسا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دو پَن٘جے کَسا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone