تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسَّہ" کے متعقلہ نتائج

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کِسا

چادر

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

قِصّہ

کہانی، حکایت، داستان، افسانہ

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

قِصَّا

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

کَسا کَسایا

کِھنچا کھنچایا، اچھی طرح تانا ہوا

قِصَّہ رَہْنا

جھگڑا رہنا ، نزاع باقی رہنا ، جھگڑا قائم رہنا.

قِصَّہ کَہْنا

داستان سنانا ؛ طویل کہانی سنانا.

قِصہ کرنا

تکرار کرنا، جھگڑا کرنا، فساد کرنا

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

قِصَّہ گو

کہانی سنانے والا، قصّہ خواں، داستان گو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَّہ کے معانیدیکھیے

کَسَّہ

kassa•कस्सा

  • Roman
  • Urdu

کَسَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

Urdu meaning of kassa

  • Roman
  • Urdu

  • ek galla jo chane ke saath mausim-e-bahaar me.n paida hotaa hai

कस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ग़ल्ला जो चने के साथ बहार के मौसम में पैदा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone