تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسا" کے متعقلہ نتائج

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نِسا پَتی

رات کا بادشاہ

نِسالَہ

روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے ، انگ : لنٹ (Lint) ۔

نِساوُرَہ

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نِسا کَر

رات بنانے والا ؛ مراد : چاند

نِسا چَر

وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش

نِسائِیَہ

عورتوں کا ، عورتوں سے متعلق

نِسا ناتھ

رک : نسا پتی

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

نِساسا

سانس لینے کا عمل، سانس

نِساسی

ناک میں دم ہونا، جان سے عاجز ہونا، جو سانس نہ لے سکتا ہو

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نِساس

نساسا

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِساوُری

رک : نساور ۔

نِسادُرا

نساور، ایک قسم کا سبز کبوتر

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نِسائی

نساء سے منسوب، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق

نِساوُر

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نِسائیِّات

عورتوں سے متعلق مسائل ، علوم اور مباحث ۔ ا

نِسائی حِس

عورتوں کے محسوس کرنے کی خاص حس ، وہ حس جو عورتوں سے مخصو ص ہے ۔

نِسائی اَمراض

زنانہ امراض ، عورتوں کی بیماریاں

نِسائِیَت

عورت ہونے کی حالت یا خصوصیت، عورت پن، زنانہ خصوصیت

نِساؤرے اُڑنا

جوتے پڑنا

نِسائی تَحرِیک

مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَسا جال

۱۔ (i) نسوں کا جال ، رگوں کا جال ، نسوں کا گچھا ؛ تانا بانا ۔

نسا جال پھیلانا

پھندے میں پھنسانا، توڑ جوڑ کرنا

نَسار

سایہ دار جگہ، سایہ دار مقام، وہ جگہ جہاں دھوپ نہ پہنچتی ہو یا بہت کم پہنچتی ہو

نَساونا

نسانا

نَسا جال پَھیلا رَکھنا

پھندے میں پھنسانا ، توڑجوڑ کرنا

نَساوَن

ہلاک کرنے والا، تباہ کرنے والا، برباد کرنے والا

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

نَسّاب

علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

نَسایِم

رک : نسائم ۔

نَسّاج

وہ شخص جو کپڑابننے کا پیشہ کرے ، کپڑا بننے والا

نَسّاخ

(لفظاً) بہت بڑا ناسخ، منسوخ کرنے والا، پچھلے احکام یا چلن کو ختم یا منسوخ کر دینے والا

نساؤرا

ایک قسم کا کبوتر جس کا رنگ سبز اور دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نَسایِم پَرَستی

اپنے نسب کو اچھا سمجھنا، تعصب، عصبیت (علاقے، ذات یا خاندان کی بنیاد پر)

نَسائِج

ریشے ؛ وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں ، ریشہء لحمی

نَساءَت

پیچھے ہٹنا، مؤخر ہونا

نَسائِم

سرد ہوائیں، نرم ہوائیں، بھینی بھینی خوشبودار ہوائیں

نَسائِخ

نسخے ، لکھی ہوئی چیزیں

نَسّاساں

غیر ذی روح ، نسناس ۔

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

خَیر نِسا

رک : خیرالنسا

حَدِ نِسا

عورت کے جوان یا بالغ ہونے کی عمر

ہو نسا

لالچ ، حرص ؛ حسد ؛ ٹوک ؛ رشک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسا کے معانیدیکھیے

نِسا

nisaaनिसा

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

شعر

Urdu meaning of nisaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurten, biiviiyaan, (amraaৃ kii jamaa Khilaaf-e-qiyaas

English meaning of nisaa

Noun, Feminine, Plural

  • women, ladies, the female sex

निसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • स्त्रियाँ, औरतें

نِسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نِسا پَتی

رات کا بادشاہ

نِسالَہ

روئیں دار نرم کپڑا جو زخموں کی مرہم پٹی میں استعمال ہوتا ہے ، انگ : لنٹ (Lint) ۔

نِساوُرَہ

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نِسا کَر

رات بنانے والا ؛ مراد : چاند

نِسا چَر

وہ جو رات کو پھرے ، شب رو ؛ وہ جانور جو رات کو نکلے ؛ چور ، راہزن ، سارق ، قزاق ؛ بھوت پریت ؛ دیو ، جن ، راکشش

نِسائِیَہ

عورتوں کا ، عورتوں سے متعلق

نِسا ناتھ

رک : نسا پتی

نِسا چَری

چڑیل ، ڈائن ، بھتنی ؛ پچھل پائی

نِساسا

سانس لینے کا عمل، سانس

نِساسی

ناک میں دم ہونا، جان سے عاجز ہونا، جو سانس نہ لے سکتا ہو

نِسانا

ہلاک کرنا، تلف کرنا، مٹانا، برباد کرنا، خراب کرنا، ضائع کرنا، خرچ کرنا، اڑانا، گم ہونا، کھویا جانا، برباد ہونا، ہلاک ہونا، مرنا

نِساس

نساسا

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِساوُری

رک : نساور ۔

نِسادُرا

نساور، ایک قسم کا سبز کبوتر

نِساء

جنس اناث، عورتوں کی جنس، عورتیں، خواتین، ناریاں، بیبیاں

نِسائی

نساء سے منسوب، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق

نِساوُر

ایک قسم کا سبز رنگ کا کبوتر جس کے دو دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نِسائیِّات

عورتوں سے متعلق مسائل ، علوم اور مباحث ۔ ا

نِسائی حِس

عورتوں کے محسوس کرنے کی خاص حس ، وہ حس جو عورتوں سے مخصو ص ہے ۔

نِسائی اَمراض

زنانہ امراض ، عورتوں کی بیماریاں

نِسائِیَت

عورت ہونے کی حالت یا خصوصیت، عورت پن، زنانہ خصوصیت

نِساؤرے اُڑنا

جوتے پڑنا

نِسائی تَحرِیک

مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نَسّابَہ

بہت بڑا نساب ، علم الانساب کا بہت بڑا عالم ، شجرے کا جاننے والا ۔

نَسا جال

۱۔ (i) نسوں کا جال ، رگوں کا جال ، نسوں کا گچھا ؛ تانا بانا ۔

نسا جال پھیلانا

پھندے میں پھنسانا، توڑ جوڑ کرنا

نَسار

سایہ دار جگہ، سایہ دار مقام، وہ جگہ جہاں دھوپ نہ پہنچتی ہو یا بہت کم پہنچتی ہو

نَساونا

نسانا

نَسا جال پَھیلا رَکھنا

پھندے میں پھنسانا ، توڑجوڑ کرنا

نَساوَن

ہلاک کرنے والا، تباہ کرنے والا، برباد کرنے والا

نَساء

ہٹانا ، موء خر کرنا ۔

نَسائی

نسا (رک) سے متعلق یا منسوب ، اعصاب نسائی کی دو نسوں میں سے کوئی ایک ۔

نَسّابی

علم نسب یا شجرے سے واقفیت ، آباؤ اجداد یا قبائل کا نام و نسب یاد رکھنا ، نسب بتانا ، نسب بیان کرنا ۔

نَسّاب

علم انسا ب کا جاننے والا، شجرہ سازی کا ماہر و عالم، وہ شخص جو مختلف خاندانوں کی تاریخ، تفصیلات اور مختلف افراد کے متعلق یہ واقفیت رکھتا ہو کہ وہ کس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے آباؤ اجداد کون تھے

نَسایِم

رک : نسائم ۔

نَسّاج

وہ شخص جو کپڑابننے کا پیشہ کرے ، کپڑا بننے والا

نَسّاخ

(لفظاً) بہت بڑا ناسخ، منسوخ کرنے والا، پچھلے احکام یا چلن کو ختم یا منسوخ کر دینے والا

نساؤرا

ایک قسم کا کبوتر جس کا رنگ سبز اور دو شہپر سفید ہوتے ہیں

نَسایِم پَرَستی

اپنے نسب کو اچھا سمجھنا، تعصب، عصبیت (علاقے، ذات یا خاندان کی بنیاد پر)

نَسائِج

ریشے ؛ وہ ریشے جو باہم مل کر جسم کے اعضاء بناتے ہیں ، ریشہء لحمی

نَساءَت

پیچھے ہٹنا، مؤخر ہونا

نَسائِم

سرد ہوائیں، نرم ہوائیں، بھینی بھینی خوشبودار ہوائیں

نَسائِخ

نسخے ، لکھی ہوئی چیزیں

نَسّاساں

غیر ذی روح ، نسناس ۔

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

خَیر نِسا

رک : خیرالنسا

حَدِ نِسا

عورت کے جوان یا بالغ ہونے کی عمر

ہو نسا

لالچ ، حرص ؛ حسد ؛ ٹوک ؛ رشک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone