تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِسا" کے متعقلہ نتائج

دِسا

سَمت، طرف، جانب

دَسا

حالت، کیفیت

دُسّا

ایک قسم کا اُونی گرم کپڑا ، دُھسّا.

دِسا کَرنا

سفر کی تیّاری کرنا ، سفر پر روانہ ہونا.

دِسا جانا

پاخانے جانا ، ٹٹّی کرنا ، پاخانہ کرنا.

دِسا پِھرْنا

پاخانے جانا ، ٹٹّی کرنا ، پاخانہ کرنا.

دِسا سُوس

مرِد غیب ، نادیدہ قوت ، دستِ غیب.

دِسا سُول

وہ فرضی وجود جو دنیا کے دائرے میں حرکت کرتا ہوتا ہے، رجال الغیب، مردان غیب

دَسا بَنانا

حالت بنانا ، گت بنانا.

دِساوَری

دِساوَر کا، باہر کا، وہ مال جو باہر کا ہو یا باہر بھیجا جائے

دِساوَر

۱. (i) دوسرے شہر یا ملک سے آیا ہوا تجارتی مال یا وہ مال جو دوسری جگہوں کو بھیجا جائے ، باہر سے آنے والا یا بھیجا جانے والا.

دِساوَر ہونا

برآمد ہونا ، باہر بھیجا جانا.

دِساوَر آنا

باہر یا تجارتی مال درآمد ہونا، کسی دوسرے شہر یا ملک سے تجارتی مال کا ملک میں آنا

دِساوَر بَھرْنا

مال کا باہر بھیجنا.

دِساوَر اُتَرْنا

(تجارت) بیرون ملک سے آنے والے تجارتی مال کی قیمت گھٹ جانا یا طلب میں کمی واقعی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِسا کے معانیدیکھیے

دِسا

disaa•दिसा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

دِسا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سَمت، طرف، جانب
  • (نجوم) علامت
  • (نجوم) بدشگونی، نحوست
  • پیخانہ، ٹٹّی

Urdu meaning of disaa

  • Roman
  • Urdu

  • sumit, taraf, jaanib
  • (nujuum) alaamat
  • (nujuum) badashagunii, nahuusat
  • paikhaana, TaTTii

दिसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मल त्याग करने की क्रिया, पैख़ाने जाना, झाड़ा फिरना
  • (ज्योतिष) दुर्भाग्य, बदशगुन
  • (ज्योतिष) प्रतीक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone