تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِڑْپِڑ" کے متعقلہ نتائج

پِڑْپِڑ

دست آنے کی آواز

پَڑپَڑ

گھوڑوں کے ٹاپوں کی آواز، پڑاپڑ

پِڑْپِڑانا

پڑ پڑ کرنا

پَڑْپَڑانا

یا وہ گوئی کرنا، بکواس کرنا، بکنا

پَڑْپَڑاہَٹ

پڑپڑانے کا احساس، چڑپڑاہٹ

پَھڑْپَھڑِیا

پھڑ پھڑ کرنے والا (شخص یا پرندہ) ؛ چالاک ، چست ، ہوشیار ، تیز ، جلد باز .

پاپڑ

مون٘گ یا اڑد کے آٹے کی نہایت پتلی اور مسالے دار چپاتی جو تلنے یا سیکنے کے بعد نہایت کراری ہو جاتی ہے اور ذرا سا زور پڑنے پر ٹوٹ جاتی ہے

پَڑپَن

۔(ھ) مونث (عو تڑپ۔ بے چینی۔

پَھڑْپَھڑا کَر رَہ جانا

بے بسی سے تڑپ کر بیٹھ جانا .

پَھڑْپَھڑا کَر اُڑ جانا

قوت پرواز حاصل کر لینا ، پر جھٹک کر اڑ جانا ، (مجازاً) چلا جانا ، نکل جانا ، راہ سوجھ جانا .

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پَتْ پَڑ

۔ (ھ) دیکھو پٹ پڑ۔

پَٹ پَڑ

برابر ، ہموار ، یکساں .

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِیوی پَھڑپَھڑا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی بیوی ہڑبڑا کے اٹھی .

پَپَّڑ

پرت ، تہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِڑْپِڑ کے معانیدیکھیے

پِڑْپِڑ

pi.Dpi.D•पिड़पिड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِڑْپِڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دست آنے کی آواز

Urdu meaning of pi.Dpi.D

  • Roman
  • Urdu

  • dast aane kii aavaaz

English meaning of pi.Dpi.D

Noun, Feminine

  • sound of passing stool (esp. continually)

पिड़पिड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दस्त आने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِڑْپِڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِڑْپِڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone