تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھڑ" کے متعقلہ نتائج

چھڑ

rod, bar, pole, shaft, fishing rod, staff

چَھڑا ہُوا

کوٹ پھٹک کر صاف کیا ہوا، چھڑی ہوئی اس کی تانیث ہے

چُھڑَیّا

پتن٘گ کو اڑانے کے لیے کسی دوسرے کے ہاتھوں سے اون٘چا اٹھوا کر اوپر کی طرف چھڑنے کا عمل ، دریائی ، چھڑائی

چِھڑْکالَہ

فوارے دار ٹون٘ٹی والا پودوں پر پانی چھڑکنے کا ظرف ، جھار ، فوارہ ، ہزارہ.

چَھڑِیوں کا میلَہ

وہ میلہ جو کسی بزرگ کی چھڑیوں کے نام سے کیا جاتا ہے اور جہاں ان بزرگ کے نام کی جھنڈیاں لے کر جاتے ہیں

چَھڑے چھانٹ

رک : چھڑا چھان٘ٹ

چَھڑ کھانا

چھڑی سے پٹائی ہونا ، سزا پانا

چَھڑ اُٹھانا

علم بلند کرنا ؛ بان٘س کو خاص انداز سے اونچا کرنا.

چَھڑے چَھٹانک

رک : چھڑا چھٹان٘ک

چَھڑی چَھٹانک

چھڑا چھٹان٘ک (رک) کی تانیث.

چُھڑے

چَھڑی کا جِھلَنگا

(کھٹ بُنا) چارپائی یا پلن٘گ کا ایسا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں ، چوپڑ کا جھلنگا

چَھڑیِدَہ

(عو) اکیلا ، نقد دم ، تن تنہا ، کنوارا

چُھڑانْہارا

چھڑانے والا ، نجات دلانے والا

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

چُھڑاؤ

مخلصی، رہائی، موقوفی

چِھڑے

چَھڑی دار

چوبدار، پیادہ، سپاہی ، محافظ

چَھڑے

چھڑا (۱) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

چُھڑائی

چھڑنے کی جرأت، جرمانہ

چَھڑا پھیر

(تارکش) بانات کا ٹکڑا جس کے اندر تارکش کام کرتے وقت تار کو پکڑے رہتا ہے ، تارگیر

چَھڑا

پاؤں میں پہننے کا سونے چاندی کا ایک زیور، کڑا

چَھڑی

پتلی لکڑی جو لاٹھی سے کم موٹی اور چھوٹی ہوتی ہے ، جس کا دستہ عموماً نیم دائرہ کی شکل یا خمیدہ ہوتا ہے اور سیدھی حالت میں اس کی موٹھ ہوتی ہے اور بغیر دستے یا موٹھ کے بھی ہوتی ہے.

چُھڑاوَنْہار

چھڑانے والا ، نجات دہندہ.

چُھڑا دینا

set free, take or snatch away (from)

چَھڑے چھاٹ

رک : چھڑا چھان٘ٹ

چَھڑیِلا

جو الگ ہوگیا ہو، علیٰحدہ، تنہا، اکیلا

چِھڑَک دینا

ہاتھ سے پانی کی چھینٹیں پھینکنا

چَھڑے چَھڑے

ایک ایک ، اکیلے اکیلے ، تنہا ، بغیر ساتھی کے.

چَھڑی لَگْنا

چھڑی لگانا (رک) کا لازم

چَھڑی چَلْنا

ہن٘سی مذاق میں پھولوں کی ڈنڈیاں مارما ، پھولوں کی ڈنڈیوں سے زد و کوب کرنا.

چَھڑی رَکْھنا

لکڑی مارنا ، بید مارنا

چَھڑی ٹُوٹْنا

سخت زد و کوب کیا جانا

چَھڑی مارْنا

سزا دینا

چَھڑی لَگانا

مارنا ، زد و کوب کرنا

چَھڑے اُتَرْنا

کسی کی موت پر زیور بڑھانا.

چَھڑی توڑْنا

سخت سزا دینا، بہت مارنا، خوب مارنا پیٹنا

چَھڑی سَواری

تن تنہا، بغیر کسی ساتھی کے، اکیلا مسافر

چَھڑا چَھڑا

الگ الگ ، علیحدہ علیحدہ ، اکیلے اکیلے ، جداگانہ

چَھڑی قانْنا

مارنے کے لیے چھڑی اٹھانا

چُھڑا چھانٹ

رک : چھڑا

چَھڑی بَرْدار

وہ نوکر جو سونے یا چاندی کا خول چڑھا ہوا عصا لے کر امیروں کے آگے آگے چلتا ہو

چَھڑے چھانْگ

Alone, singly.

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

چَھڑْنا

غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا

چِھڑْکا

چھڑکاؤ

چِھڑِیا

تن٘گ راستہ ، پگ ڈنڈی ؛ چور دروازہ

چَھڑائے پَڑْنا

کسی چیز کا کثرت سے بکھیرا جانا ؛ لٹانا ؛ بارش ہونا ، جھراٹا پڑنا.

چَھڑے بَڑھانا

زیور اتارنا ، زیور بدن سے الگ کرنا

چِھڑْکاؤ گاڑی

وہ گاڑی جس سے سڑکوں پر پانی کا چھین٘ٹا لگایا جاتا ہے.

چُھڑانا

رہا کرانا، آزاد کرانا، نجات دلانا

چھڑانی

دھان سے چاول نکالنے کا معاوضہ

چَھڑَنگ چَڑھ گَئی

ضد ہو گئی

چِھڑک

مونث-جھِڑکنا

چَھڑائی

چھڑنا (رک) کی حالت.

چَھْڑلا

چھاج

چَھڑِیاں بَنانا

سر میں چوٹی گون٘دھنے کے بعد آرائش کرنا ؛ صندل یا افشاں کی سیدھی لکیریں بنانا.

چِھڑَکْواں جوڑا

وہ جوڑا جس پر رن٘گ کے دھب٘ے ہوں، وہ جوڑا جو ہولی کی رات میں اور عین ہولی کے دن پہنا جاتا ہے

چَھڑَن

اناج کے دانوں کے اوپر کا غلاف جو اوکھلی میں کوٹنے سے نکلے ، بھوسا

چَھڑْیوں

چھڑی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں چھڑ کے معانیدیکھیے

چھڑ

chhi.Dछिड़

وزن : 2

Urdu meaning of chhi.D

  • Roman
  • Urdu

English meaning of chhi.D

  • to begin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone