تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھتَرْنا

(اصطلاحاً) کسی مقام یا جگہ پر اُترنا.

کُوتَرْنا

کترنا، کاٹنا (دانتوں سے) .

کَتَرْنا

قین٘چی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

کَتْرانا

رستہ کاٹ کر (دوسری طرف سے) نکل جانا، ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلے جانا

کُھرْنا

(اچار سازی) اچار یا چٹنی کا خراب ہونا ، زائقہ بگڑ جانا.

کُھتْرا

بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

کَھتانا

(ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.

کھورْنا

حل کرنا، سلجھانا، کھولنا

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

کَھتْرانی

کھتری (رک) ذات کی عورت.

کَتَرْوانا

قطع کرانا، ترشوانا، بیونت کرانا

کُتْرَن

کَتْرَن

(کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن

کَتَرنِی چَلنا

۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھتَرْنا کے معانیدیکھیے

کُھتَرْنا

khutarnaa•खुतरना

  • Roman
  • Urdu

کُھتَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (اصطلاحاً) کسی مقام یا جگہ پر اُترنا.

Urdu meaning of khutarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (i.istlaahan) kisii muqaam ya jagah par utarnaa

खुतरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (पारिभाषिक तौर पर) किसी स्थान या जगह पर उतरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone