تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھتْرا" کے متعقلہ نتائج

کُھتْرا

بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

کونا کُھتْرا

بل، شراخ ، کونا ، پوشیدہ اور خالی جگہ.

کَھتْرانی

کھتری (رک) ذات کی عورت.

کُھتْری

داغدار ، چیچک دار ؛ (مجازاً) عیب دار ، ناقص.

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَھتَر

کھٹّا ، ترش.

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کَھتَّر

(سوقیانہ) خاطر.

کِھتَر

حقیر ، ادنیٰ ، چھوٹا.

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کھتا

آنکھوں کے لئے لیپ، جس میں افیون پھٹکری، املی، لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیں

کُھدْرا

وہ شخص جس کے مُن٘ھ پر چیچک کے نشان ہوں ، چیچک من٘ھ داغ.

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھتْرا کے معانیدیکھیے

کُھتْرا

khutraa•खुतरा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھتْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے مُن٘ھ پر چھوٹے چھوٹے دانے یا داغ ہوں، س کے منھ پر چیچک کے داغ ہوں، کھدرا مجازاً: عیب دار، خراب، ناقص
  • بل، سوراخ، پوشیدہ جگہ

Urdu meaning of khutraa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke munh par chhoTe chhoTe daane ya daaG huu.n, sa ke mu.nh par chechak ke daaG huu.n, khudra majaaznah a.ibdaar, Kharaab, naaqis
  • bil, suuraaKh, poshiida jagah

English meaning of khutraa

Noun, Masculine

  • hole, cell, secret place
  • with small rash or scar on the mouth, Metaphorically: faulty, defect

खुतरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके मुंह पर छोटे-छोटे दाने या दाग़ हों, खुरदरा, प्रतीकात्मक: ऐबदार, ख़राब, दोषपूर्ण
  • बिल, सूराख़, छेद, गुप्त जगह

کُھتْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone