تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَرنِی چَلنا" کے متعقلہ نتائج

کَتَرنِی چَلنا

۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

زَبان کَتَرنی سی چَلنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

کَتَرنی سی زُبان چَلنا

۔فرفر زبان چلنا۔ ؎

زَبان کَتَرْنی کی طَرَح چَلْنا

تیزی سے گفتگو کرنا، فر فر زبان چلنا، لگاتار بولے جانا

کَتْرا کے چَلْنا

کترا کر نکل جانا ، کترا کر چلنا.

کَتْرا کَرْ چَلْنا

کترانا، جان بوجھ کر نظریں بچانا، پہلو بچا کر نکل جانا

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

چَلْنی کَرنا

کسی چیز کو سوراخ دار بنا دینا، بیکار بنانا

چِکنا کَرنا

تیل لگانا، چکنائی لگانا، صاف کرنا، پالش کرنا

کُہْنی چَلانا

رک : کُہنی مارنا.

کوہْنی چَلانا

رک : کہنی چلانا

دَھنْدا چَلْتا کَرنا

تام جھام اُٹھانا ، بوریا بستر سمیٹنا ، چلتا بننا .

کَتازی پَر بَس نَہ چَلا تُرکی کے کان اَینْٹھے

۔مثل۔ زبردست سے مجبور ہوکر کسی عاجز کو ستانے کے موقع پر بولتے ہیں۔

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور کَرنا

ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَرنِی چَلنا کے معانیدیکھیے

کَتَرنِی چَلنا

katarnii chalnaa•कतरनी चलना

  • Roman
  • Urdu

کَتَرنِی چَلنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

Urdu meaning of katarnii chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔miqraaz ka kap.Daa vaGaira par chalnaa। २।(kanaa.en) baat karne me.n aadamii kii zabaan ka jald jald chalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَرنِی چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَرنِی چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone