تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوتَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُوتَرْنا

کترنا، کاٹنا (دانتوں سے) .

کُھتَرْنا

(اصطلاحاً) کسی مقام یا جگہ پر اُترنا.

کَتَرْنا

قین٘چی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا

کَتَرْنی

کاٹنے یا کترنے کا اوزار، قین٘چی

کَتْرانا

رستہ کاٹ کر (دوسری طرف سے) نکل جانا، ایک راستہ چھوڑ کر دوسرے راستے پر چلے جانا

کُوتْنا

اندازہ کرنا، حساب کتاب لگانا، جان٘چنا، رفع حاجت کے لیے مقعد کی جانب سان٘س کا زور لگانا

کَوارْنا

جڑ سے اُکھاڑنا ، بنیاد سے نکال دینا ، نِیو سے اکھاڑنا

کُوتْھنا

پایخانہ کرتے ہوئے زور لگاتے وقت آواز کا نکالنا، کانکھنا

کَھتْرانی

کھتری (رک) ذات کی عورت.

کَتَرْوانا

قطع کرانا، ترشوانا، بیونت کرانا

کُتْرَن

کَتْرَن

(کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن

کَتَرنِی چَلنا

۔۱۔مقراض کا کپڑا وغیرہ پر چلنا۔ ۲۔(کنایۃً) بات کرنے میں آدمی کی زبان کا جلد جلد چلنا۔

کَتَرنی سی زُبان چَلنا

۔فرفر زبان چلنا۔ ؎

قِطْران

صنوبر، عرعر، اراک وغیرہ کے درخت کا تیل جو بہت سیاہ اور بودار ہوتا ہے، تارکول

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوتَرْنا کے معانیدیکھیے

کُوتَرْنا

kuutarnaa•कूतरना

  • Roman
  • Urdu

کُوتَرْنا کے اردو معانی

  • کترنا، کاٹنا (دانتوں سے) .

Urdu meaning of kuutarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kutarnaa, kaaTnaa (daa.nto.n se)

कूतरना के हिंदी अर्थ

  • कुतरना, काटना (दाँतों से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوتَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوتَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone