تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھیرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھیرنا کے معانیدیکھیے

کَھیرنا

khairnaaखैरना

  • Roman
  • Urdu

کَھیرنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

Urdu meaning of khairnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kabuutar, is kism ke kabuutro.n me.n nar ko maadda ke saath behad muhabbat hotii hai, nar u.Dtaa hai aur is qadar buland hojaataa hai ki dikhaa.ii nahii.n detaa, maadda ko ek qafas me.n band karke us ko dikhaate hai.n, maadda par nigaah pa.Dte hii beqraar hojaataa hai aur fauran zamiin par gir pa.Dtaa hai jo bahut bhala maaluum hotaa hai

खैरना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कबूतर, इस क़िस्म के कबूतरों में नर को मादा के साथ अधिक मुहब्बत होती है, नर उड़ता है और इस क़द्र ऊँचा हो जाता है कि दिखाई नहीं देता, मादा को एक पिंजरे में बंद करके उस को दिखाते हैं, मादा पर निगाह पड़ते ही बेचैन हो जाता है और फ़ौरन ज़मीन पर गिर पड़ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھیرنا

ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone