تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کُھر" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کُھر

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑجاتے ہیں ۔

مَعْنیٰ کَر

۔(اشارے کے ساتھ) وجہ سے مطلب سے۔(ابن الوقت) اگر سرکار انگریزی اس معنی کر مذہب سے الگ تھلگ رہی تو پھر کیاہوگا۔

مَن کار

جوہری

مَیں کَر چُکا

(طنزاً) میں تو نہیں کروں گا ، میں باز آیا

مِینا کاری

سونے اور چاندی کے زیورات پر رنگین مسالے اور شیشوں کا کام ، کندن کاری، نگینے کا کام

مِینا کار

جس پر مینا کا کام کیا گیا ہو، وہ چیز جس پر مینا کا کام بنایا گیا ہو جیسے خانۂ مینا کار، قصر مینا کار

مُعائِنَہ کار

معائنہ کرنے والا، جائزہ لینے والا (شخص)

مِیان کار

جو دو کاروباری اشخاص یا اداروں کے درمیان لین دین کا معاہدہ کروائے ، دلال ، ایجنٹ ۔

مَن کَھرا کھوٹا ہونا

ایام حمل میں ہر ایک چیز کے کھانے کو جی چاہنا

مینا کاری چھانٹنا

ہر چیز کی بھلائی برائی کمال غور سے دیکھنا، ادنیٰ ادنیٰ فرق پر نظر کرنا، ہرایک بات میں نقص نکالنا، نکتہ چینی کرنا، مین میکھ نکالنا، باریکی چھانٹنا

من کرے پہِرے چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

مُنہ بَھر

لبالب ، منھ تک ؛ (مجازاً) بھرپور ، پوری طرح ، بہت زیادہ ، کثرت سے ۔

مَناکِیر

انکار کیے ہوئے ؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکامِ الہٰی کے خلاف ہوں ، ناشائستہ ، خلاف شریعت باتیں یا چیزیں ، ممنوعات ۔

نیکی کَر دَریا میں ڈال

نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کُھر کے معانیدیکھیے

مُنہ کُھر

mu.nh-khur•मुँह-खुर

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کُھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مویشیوں کی ایک بیماری جس میں منھ اور کھر میں زخم پڑجاتے ہیں ۔

Urdu meaning of mu.nh-khur

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n kii ek biimaarii jis me.n mu.nh aur khur me.n zaKham pa.Djaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کُھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کُھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone