تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کُھلا" کے متعقلہ نتائج

سَر کُھلا

جس کے سر پر دوپٹا وغیرہ نہ ہو، برہنہ سر.

جَھنْڈا سا سَر کُھلا ہونا

سر کے بالوں کا بکھرا ہونا ، بالوں کا تِّتر بِّتر ہونا ؛ پریشان حال ہونا .

سَر کِھلاؤں

اُس موقع پر مُستعمل جب کھانے کے لیے کچھ موجود نہ ہو.

سَر کُھلی

تیراک کا بلندی سے کودتے وقت اپنے ہاتھوں کو دوںوں طرف پھیلائے رکھنا تاکہ ڈبکی نہ لگے اور سر پانی کے باہر نکلا رہے.

سَر کُھلے

سر کُھلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، برہنہ سر، نن٘گے سر.

سَر کھولے

بال بکھرائے ہوئے، کنگھا کیے بغیر

سَر قَلِیاں

چلم ؛ گول ٹھیکری جو چلم میں تمباکو کے اُوپر آگ کے نیچے رکھتے ہیں.

سَر کُھل گَیا

سر پھٹ گیا یا زخمی ہوگیا

سَر کُھلی سِیدھی

(تیراکی) تیراک کا کسی بلندی سے کھڑے قد پانی میں کود کر ڈبکی لگانا.

سَر کالا مُنہ بالا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے سر کے بال سفید ہوگیے ہوں مگر وہ جوانوں کی طرح حرص کی باتیں کرتا ہو

سَر کھول کے دُعا مانگْنا

مَنَّت کے طور پر سر کے بال پھیلا کے دعا مان٘گنا.

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

کُھلے سَر

ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

کَل سِری

ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا سیاہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کُھلا کے معانیدیکھیے

سَر کُھلا

sar-khulaa•सर-खुला

  • Roman
  • Urdu

سَر کُھلا کے اردو معانی

  • جس کے سر پر دوپٹا وغیرہ نہ ہو، برہنہ سر.
  • جسکے سر کے بال بکھرے ہوں، بال بکھیرے ہوئے.

Urdu meaning of sar-khulaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke sar par dopaTTa vaGaira na ho, barahnaasar
  • jiske sar ke baal bikhre huu.n, baal bikhere hu.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone