تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیس" کے متعقلہ نتائج

کِھیس

وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

کھیس

ایک وضع کا موٹا کپڑا، جو اوڑھنے اور بچھانے کے کام آتا ہے، اس میں بُناوٹ کے بیل بوٹے ہوتے ہیں، دو سوتی کا چادرا

کِھیس خوری

کنجوسی .

کِھیسے

کھیس (۳) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِھیسی

چھوٹا کیسہ

کِھیسا

تھیلی، جھولی، بٹوا، کیسہ

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کِھیسے نِکالْنا

دانت نکالنا .

کِھیسے کاڑْھنا

دان٘ت نکالنا.

کِھیسے کھونسِیانا

دان٘ت نکال کر ہنسنا.

کِھیسیں

رک : کِھیس (۳) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کِھیسیں نِکالْنا

دان٘ت نکالنا ، اس طرح ہنسنا کہ دانت نظر آئیں .

کِھیسیں کاڑْھنا

رک : کھیسیں نکالنا .

کھیس نِکالنا

simper, grin

کھیس نَپوڑنا

To grain, to simper.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیس کے معانیدیکھیے

کِھیس

khiis•खीस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کِھیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دان٘ت نکال کر ہنسنا، دان٘ت نکالنا؛ بندر کی طرح چڑ چڑانا؛ غصّے میں یا کھسیانے ہوکر ہنسنا
  • وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

اسم، مذکر

  • نقصان جو کسی چیز کے گھسنے یا استعمال کرنے سے ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خِیس

شرم، حیا

خِیْص

मसि, सियाही, लिखने की रौशनाई, थोड़ी सजावट, दे. ‘खैस', दोनों शुद्ध हैं।

Urdu meaning of khiis

  • Roman
  • Urdu

  • daant nikaal kar hansnaa, daant nikaalnaa; bandar kii tarah chi.D cha.Dnaa; gusse me.n ya Khisyaane hokar hansnaa
  • vo gaa.Dhaa duudh jo bachcha paida hone ke baad maadda maveshii ke thano.n se tiin din tak nikaltaa hai aur ubaalne se is kii khele.n sii bin jaatii hain, pevsii
  • nuqsaan jo kisii chiiz ke ghusne ya istimaal karne se hotaa hai

English meaning of khiis

Noun, Feminine

  • first milk drawn from a cow after calving, beestings
  • grinning, simpering, showing the teeth, grimace

Noun, Masculine

  • loss, waste

खीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दांत निकाल कर हंसना, दांत निकालना, बंदर की तरह चिड़ चड़ना, गुस्से में या ख़िसयाने होकर हंसना
  • वो गाढ़ा दूध जो बच्चा पैदा होने के बाद मवेशी के थनों से तीन दिन तक निकलता है और उबालने से इस की खीलें सी बिन जाती हैं, पेवसी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नुक़्सान जो किसी चीज़ के घिसने या इस्तेमाल करने से होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone