تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیس" کے متعقلہ نتائج

چِیس

ٹیس، تپک

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چِیسْنا

ٹیس مارنا، تپکنا، درد ہونا

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیسْت

क्या है ? ।

چِیس مارْنا

تپکنا ، ٹیس مارنا ، درد ہونا.

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

پیپَر چیس

کاغذی دوڑ ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخض سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیس کے معانیدیکھیے

چِیس

chiisचीस

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹیس، تپک
  • جھٹکا، سنسناہٹ، جھنجھناہٹ

Urdu meaning of chiis

  • Roman
  • Urdu

  • Tiis, tapak
  • jhaTka, sansanaahaT, jhanajhnaahaT

English meaning of chiis

Noun, Feminine

  • shooting pain
  • ache, pang in a healing wound, throb, sensation

चीस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीख। उदा०-हसति भागि के चीसा मार।-कबीर।
  • पीड़ा; टीस
  • चीख।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیس

ٹیس، تپک

چِیسا

(زنانوں کی اصطلاح) اچھا .

چِیسْنا

ٹیس مارنا، تپکنا، درد ہونا

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیسْت

क्या है ? ।

چِیس مارْنا

تپکنا ، ٹیس مارنا ، درد ہونا.

چِیسْتیں

(بازاری) دل لگیاں ، خوش طبعی کی باتیں .

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

چِیسْتاں گوئی

شعر میں پہیلی کہنا، شاعری کی ایک صنعت جس میں بطور معما بات کہی جاتی ہے

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

پیپَر چیس

کاغذی دوڑ ، ایک دوڑ ہے جس میں ایک شخص یا کئی شخض سراغ کے طور پر میلوں تک تھوڑے تھوڑے فاصلے سے کاغذ کے پرزے بکھیرتے جاتے ہیں اور دوسرے ان کا تعاقب کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone