تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیس" کے متعقلہ نتائج

دِیس

نظر ، دیا ، مہربانی .

دِیسالَہ

گُزشتہ سال ، وقت .

دِیس رات

دن رات ، مراد : تمام وقت ، پر گھڑی ، ہمیشہ .

دِیس اَرُو

دن کی طرح .

دِیسانْتَر

غیر ملک

دِیس چَڑنا

رک : دن چڑھنا.

دو دِیس کی مہْمان

دو دن کی مہمان ، فانی ، ناپائیدار ، عارضی ، مراد : دنیا .

نِس دِیس

رک : نس دن ، رات دن ، مسلسل ۔

جِس دِیس رَہِیے واہُو کی سی کَہِیے

(رک) جیسا دیس ویسا بھیس ، جہاں رہے وہاں کی بولی بولے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیس کے معانیدیکھیے

دِیس

diisदीस

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دِیس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نظر ، دیا ، مہربانی .
  • وہ بارہ گھنٹے میں جسے میں سورج نِکلا رہے ، دن (رات کی ضد).

Urdu meaning of diis

  • Roman
  • Urdu

  • nazar, dayaa, mehrbaanii
  • vo baarah ghanTe me.n jise me.n suuraj nikla rahe, din (raat kii zid)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیس

نظر ، دیا ، مہربانی .

دِیسالَہ

گُزشتہ سال ، وقت .

دِیس رات

دن رات ، مراد : تمام وقت ، پر گھڑی ، ہمیشہ .

دِیس اَرُو

دن کی طرح .

دِیسانْتَر

غیر ملک

دِیس چَڑنا

رک : دن چڑھنا.

دو دِیس کی مہْمان

دو دن کی مہمان ، فانی ، ناپائیدار ، عارضی ، مراد : دنیا .

نِس دِیس

رک : نس دن ، رات دن ، مسلسل ۔

جِس دِیس رَہِیے واہُو کی سی کَہِیے

(رک) جیسا دیس ویسا بھیس ، جہاں رہے وہاں کی بولی بولے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone