تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیسا" کے متعقلہ نتائج

کِھیسا

تھیلی، جھولی، بٹوا، کیسہ

کہیسا

کہر

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کھولے کِھیسا کھاوے ہَرِیسا

رک : کھول کیسہ کھا ہریسہ .

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

بھڑک بھاری، کھیسہ خالی

دکھاوا ہی دکھاوا ہے، پاس کچھ نہیں ہے

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کِھیسے

کھیس (۳) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِھیسی

چھوٹا کیسہ

کِیْسَہ

تھیلی، خریطہ، جیب، پاکٹ

کھوسا

وہ شخص جس کے داڑھی مونچھ جوانی پر بھی نہ نکلے، کوسہ

کھیسی

چھوٹا کھیس ، ایک قسم کی موٹی چادر .

کِھیس

وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

کِھیاس

خشکی جو سریاں ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیسا کے معانیدیکھیے

کِھیسا

khiisaa•खीसा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھیسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلی، جھولی، بٹوا، کیسہ
  • جیب، پاکٹ
  • وہ کڑھی ہوئی تھیلی جسے ہاتھ میں پہن کر بدن کا میل صاف کرتے ہیں، ایک قسم کا کپڑے کا جھانواں

Urdu meaning of khiisaa

  • Roman
  • Urdu

  • thailii, jholii, biTvaa, kiisa
  • jeb, paakeT
  • vo ka.Dhii hu.ii thailii jise haath me.n pahan kar badan ka mel saaf karte hain, ek kism ka kap.De ka jha navaa.n

English meaning of khiisaa

Noun, Masculine

  • a small bag, purse, wallet
  • pocket
  • a rough glove of cloth or rubber

खीसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जेब, पाकेट
  • थैली, झोली, बटुआ
  • वो कढ़ी हुई थैली जिसे हाथ में पहन कर बदन का मैल साफ़ करते हैं, एक प्रकार का कपड़े का झांवां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone