تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلِیس" کے متعقلہ نتائج

جَلِیس

ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب، دوست، عزیز

ہَم جَلِیس

ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب

بازی جَلِیس

پاس بیٹھنے اٹھنے والا ، دوست ، یار ، رفیق ، ہم نشین ، ہمدم ؛ مصاحب ؛ ولی ؛ ہمراز ۔

جُلُوس

بیٹھنا، نشست

جَلَسْ

ہمراہی، ساتھی، مہمان، ایک کمرے میں رہنے والا، رفیق، ہم خیال

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جَلْیا

مچھلیاں پکڑنے والا ، ماہی گیر۔

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

جَلَیّا

جلنے والا ؛ آگ لگانے والا، بھڑکانےوالا؛ معشوق ، محبوب

جَلِیل

بزرگ، بڑا، شان دار

بازی جَلِیسی

یاری ، دوستی ۔

جُھلْسا

لُوکا، لُکْٹا، شلعہ.

جُھلَس

جھلسنا (رک) سے مشتق، مرکبات میں مستعمل.

جَلْسَہ

نشست، بیٹھک

جَلِید

رطوبت چشم جو شبنم کے قطروں سے مشابہ ہوتی ہے وہ عدسہ چشم پر جم جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِیس کے معانیدیکھیے

جَلِیس

jaliis•जलीस

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَلَسَ

  • Roman
  • Urdu

جَلِیس کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ساتھ بیٹھنے والا، ہم نشین، ساتھی، مصاحب، دوست، عزیز

شعر

Urdu meaning of jaliis

  • Roman
  • Urdu

  • saath baiThne vaala, ham nashiin, saathii, musaahib, dost, aziiz

English meaning of jaliis

Adjective, Masculine

जलीस के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • पास बैठने वाला, सखा, पार्श्ववर्ती, सहवर्ती, साथी, मित्र, हमराही, साथ उठने बैठने वाला

جَلِیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone