تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹُّو" کے متعقلہ نتائج

کَھٹُّو

۱. ( چھپائی ) مقام جیسلمیر کی کان کا ایک قسم کا زردی مائل پتھر جو چھاپنے کا کام آتا ہے.

کُھٹُّو

شرمندہ.

کَھٹْواٹی پاتی لے کَر پَڑ رَہا ہے

بحالتِ خفگی ایک کونے میں پان٘و پھیلائے بیٹھا ہے.

کَھٹول

کھٹولا، چھوٹا پلن٘گ

کَھٹور

سنگ دل ، بے رحم.

کَھٹْوا

کھاٹ ، چارپائی ، پلنگ ، جھولا.

کَھٹَوٹ

لکڑی کا بڑا پیالہ ، چوبی ظرف ؛ (دباغت) کھال پسانے کا چوبچہ.

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کَھٹَوتا

کاٹھ کا بڑا ظرف ، ناند ، ٹب.

کَھٹولی دار

وہ جُھولا جس پر کھٹولی لگی ہوئی ہو.

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَھٹُولْنا

چھوٹا پلن٘گ، بچّوں کے لیے بنا ہوا کھٹولا، پالنا

کَھٹْوانا

دلوانا.

کَھٹولی جانا

جنازہ نکلنا.

کَھٹْواٹ

چارپائی پر جا کر غصّے میں لیٹے رہنا، بیماری کا بہانہ کرنا

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹُومَر

کَھٹْواٹی لینا

غم یا غصّے کی حالت میں سب سے الگ تنہائی میں پڑ رہنا ، (رک) اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پر رہنا.

کَھٹوالی لینا

۔ میر حسن نے کھٹواٹی لینا کہا ہے۔ دیکھو گند پاک کرنا۔ لکیکن اب اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا مستعمل ہے۔ دیکھو اٹواٹی کھٹواٹی۔

کَھٹولی اُلَٹْنا

(”پر“ کے ساتھ) بے بس کر دینا ، قابو می لے آنا ، ٹھیک بنانا.

کَھٹْواٹی پَٹْواٹی

رک : اٹواٹی کھٹواٹی.

کَھٹْوانگ

پلن٘گ کے پائے کی شکل کا عصا (جو شیو کا ہتھیار سمھجا جاتا ہے اور جوگیوں کے پاس ہوتا ہے) جس کے سرے پر ایک کھوپری ہوتی ہے

سَنگِ کَھٹُّو

(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سبزی مائل سفید پتّھر جو کمیاب اور قِیمتی ہوتا ہے ، بعض بیماریوں کے لیے اس کی تختی گلے میں ڈالتے ہیں ، سنگِ یشب.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹُّو کے معانیدیکھیے

کَھٹُّو

khaTTuuखट्टू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طباعت

  • Roman
  • Urdu

کَھٹُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ( چھپائی ) مقام جیسلمیر کی کان کا ایک قسم کا زردی مائل پتھر جو چھاپنے کا کام آتا ہے.
  • کمانے والا ، کماؤ ، محنتی ، مزدور.
  • ۲. ( چھپائی ) چھاپے کا پتھر دھونے کا ایک قسم کا تُرش مسالا.

Urdu meaning of khaTTuu

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ( chhupaa.ii ) muqaam jaisalmer kii kaan ka ek kism ka zardii maa.il patthar jo chhaapne ka kaam aataa hai
  • kamaane vaala, kamaa.uu, mehnatii, mazduur
  • ۲. ( chhupaa.ii ) chhaape ka patthar dhone ka ek kism ka turash masaala

English meaning of khaTTuu

Noun, Masculine

  • a kind of yellowish stone obtained from the mines of Jaisalmer which is uses in paintings

Adjective

  • earner, earning person, hard worker, labour

खट्टू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छपाई: जैसलमेर की कान का एक प्रकार का पीला युक्त पत्थर जो छापने का काम आता है, छापे का पत्थर धोने का एक प्रकार का खट्टा मसाला

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھٹُّو

۱. ( چھپائی ) مقام جیسلمیر کی کان کا ایک قسم کا زردی مائل پتھر جو چھاپنے کا کام آتا ہے.

کُھٹُّو

شرمندہ.

کَھٹْواٹی پاتی لے کَر پَڑ رَہا ہے

بحالتِ خفگی ایک کونے میں پان٘و پھیلائے بیٹھا ہے.

کَھٹول

کھٹولا، چھوٹا پلن٘گ

کَھٹور

سنگ دل ، بے رحم.

کَھٹْوا

کھاٹ ، چارپائی ، پلنگ ، جھولا.

کَھٹَوٹ

لکڑی کا بڑا پیالہ ، چوبی ظرف ؛ (دباغت) کھال پسانے کا چوبچہ.

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹولی

بُنی ہوئی چھوٹی چارپائی، چھوٹا کھٹولا

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

کَھٹَوتا

کاٹھ کا بڑا ظرف ، ناند ، ٹب.

کَھٹولی دار

وہ جُھولا جس پر کھٹولی لگی ہوئی ہو.

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَھٹُولْنا

چھوٹا پلن٘گ، بچّوں کے لیے بنا ہوا کھٹولا، پالنا

کَھٹْوانا

دلوانا.

کَھٹولی جانا

جنازہ نکلنا.

کَھٹْواٹ

چارپائی پر جا کر غصّے میں لیٹے رہنا، بیماری کا بہانہ کرنا

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹُومَر

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹْواٹی لینا

غم یا غصّے کی حالت میں سب سے الگ تنہائی میں پڑ رہنا ، (رک) اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پر رہنا.

کَھٹوالی لینا

۔ میر حسن نے کھٹواٹی لینا کہا ہے۔ دیکھو گند پاک کرنا۔ لکیکن اب اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا مستعمل ہے۔ دیکھو اٹواٹی کھٹواٹی۔

کَھٹولی اُلَٹْنا

(”پر“ کے ساتھ) بے بس کر دینا ، قابو می لے آنا ، ٹھیک بنانا.

کَھٹْواٹی پَٹْواٹی

رک : اٹواٹی کھٹواٹی.

کَھٹْوانگ

پلن٘گ کے پائے کی شکل کا عصا (جو شیو کا ہتھیار سمھجا جاتا ہے اور جوگیوں کے پاس ہوتا ہے) جس کے سرے پر ایک کھوپری ہوتی ہے

سَنگِ کَھٹُّو

(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سبزی مائل سفید پتّھر جو کمیاب اور قِیمتی ہوتا ہے ، بعض بیماریوں کے لیے اس کی تختی گلے میں ڈالتے ہیں ، سنگِ یشب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone