تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْوا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹْوا

کھاٹ ، چارپائی ، پلنگ ، جھولا.

کَھٹْواٹ

چارپائی پر جا کر غصّے میں لیٹے رہنا، بیماری کا بہانہ کرنا

کَھٹْوانا

دلوانا.

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَھٹْوانگ

پلن٘گ کے پائے کی شکل کا عصا (جو شیو کا ہتھیار سمھجا جاتا ہے اور جوگیوں کے پاس ہوتا ہے) جس کے سرے پر ایک کھوپری ہوتی ہے

کَھٹْواٹی لینا

غم یا غصّے کی حالت میں سب سے الگ تنہائی میں پڑ رہنا ، (رک) اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پر رہنا.

کَھٹْواٹی پَٹْواٹی

رک : اٹواٹی کھٹواٹی.

کَھٹْواٹی پاتی لے کَر پَڑ رَہا ہے

بحالتِ خفگی ایک کونے میں پان٘و پھیلائے بیٹھا ہے.

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَھٹوالی لینا

۔ میر حسن نے کھٹواٹی لینا کہا ہے۔ دیکھو گند پاک کرنا۔ لکیکن اب اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا مستعمل ہے۔ دیکھو اٹواٹی کھٹواٹی۔

کَھٹیا

چھوٹا پلن٘گ، چھوٹی چارپائی، ہلنگڑی، چھوٹی کھاٹ

کُھوٹا

کھون٘ٹا (مع تحتی الفاظ)

کھوٹا

جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).

کَٹْھوا

لکڑی ، چوب.

کُھٹْیا

چھوٹی ریوڑی، ریوڑی کی ایک قسم جو بہت چھوٹی ہوتی ہے، گٹّے کی طرح کی ایک مٹھائی جس کے بنانے میں کُھٹ کُھٹ کی آواز نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْوا کے معانیدیکھیے

کَھٹْوا

khaTvaa•खटवा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھٹْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھاٹ ، چارپائی ، پلنگ ، جھولا.

اسم، مذکر

  • ایک زرد رنگ کا پتّھر.

صفت

  • آم یا اور کوئی پھل جو ترش ہو ، بیشتر آم کے لیے مستعمل ہے.

Urdu meaning of khaTvaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaaT, chaarpaa.ii, palang, jhuulaa
  • ek zard rang ka patthাra
  • aam ya aur ko.ii phal jo tursh ho, beshatar aam ke li.e mustaamal hai

खटवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाट जिसपर सोते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone