تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھٹْوارا" کے متعقلہ نتائج

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کَٹْرا

بھینس کا نر بچہ، بچھڑا

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کَٹُورا

(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا

کَٹارا

رک : کٹار

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

کُھوارا

چوکھتا جس سے محراب کھ جائے ؛ (مجازاً) پھانسی

کَھتْوارا

گُھورا کھتَا.

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹْوانا

دلوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھٹْوارا کے معانیدیکھیے

کھٹْوارا

khaTvaaraa•खटवारा

دیکھیے: کَھتْوارا

  • Roman
  • Urdu

کھٹْوارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کھتوارا.

Urdu meaning of khaTvaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khatvaaraa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھٹْوارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھٹْوارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone