تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹُومَرا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹُومَرا

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَھٹُومَر

(اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

کَٹومْری

جنگلی انجیر ، کٹھ گولر .

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کوٹْمِیرا

ایک پھل کا نام جو گول کدّو کی شکل کا ہوتا ہے اس کا مربّا اور مٹھائی بناتے ہیں ، پیٹھا.

کَٹْمِیر

اصحابِ کہف (رک) کا کُتّا (بطور تلمیح ، ادیبات میں مستعمل).

کَٹُورا

(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا

کَھجُورا

ایک مرتبہ کا برسایا ہوا اناج جسمیں بھوسا باقی ہو.

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کَٹْوارا

دلاّلی کے کام کی اُجرت یا معاوضہ ؛ کمیشن.

کھوڈْرا

پرانے درخت کا کھوکھلا حصہ : گڑھا ، غار.

کھودرا

Pock-marked, rough.

کَھٹَوتا

کاٹھ کا بڑا ظرف ، ناند ، ٹب.

کَھٹولا

چھوٹا پلنگ، چھوٹی چارپائی، چوکور چوکی نما نیچی، نشست

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹُومَرا کے معانیدیکھیے

کَھٹُومَرا

khaTuumaraa•खटूमरा

  • Roman
  • Urdu

کَھٹُومَرا کے اردو معانی

  • (اچار سازی) چھ مزوں کی چٹنی کی طرح تیار کی ہوئی کھٹّی چیز ، کھٹّی اور چٹ پٹی قسم کی کھانے کی چیزیں وغیرہ تیار کرنے والا پیشہ ور ، چھ طرح کے اناج مِلا کر اور خاص طریقے سے کھٹّا کر کے پکائی ہوئی ایک قسم کی غذا.

Urdu meaning of khaTuumaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (achaar saazii) chhः mazo.n kii chaTnii kii tarah taiyyaar kii hu.ii khaTTii chiiz, khaTTii aur chaTpaTii kism kii khaane kii chiize.n vaGaira taiyyaar karne vaala peshaavar, chhः tarah ke anaaj mila kar aur Khaas tariiqe se khaTTaa kar ke pakaa.ii hu.ii ek kism kii Gizaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹُومَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹُومَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone