تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرونچا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھرونچا لَگْنا

کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

کَھرونچا لَگانا

رک : کھرونچ لگانا ناخن یا پنے سے خراش لگنا.

کَھروچا لَگْنا

کسی شے سے خراش پڑ جانا ، کسی نوکیلی چیز سے زخمی ہونا.

کَھرونچ لَگانا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا ؛ تنقید کرنا کچوکا لگانا نقص نکالنا ، عیب چینی کرنا.

کھونچ لَگْنا

رک : کھون٘چ آنا .

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

کھانچا لَگانا

کٹاؤ ڈالنا ، چھوٹا سا گڑھا بنانا ، شگاف ڈالنا ؛ لکڑی کی سطح ہر چھوٹا ترچھا کٹاؤ بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرونچا لَگْنا کے معانیدیکھیے

کَھرونچا لَگْنا

kharo.nchaa lagnaa•खरोंचा लगना

  • Roman
  • Urdu

کَھرونچا لَگْنا کے اردو معانی

  • کھرونچ لگانا (رک) کالازم ، خراش لگنا گہری رگڑ کا نشان پڑنا.

Urdu meaning of kharo.nchaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kharonch lagaanaa (ruk) ka laazim, Kharaash lagnaa gahirii raga.D ka nishaan pa.Dnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرونچا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرونچا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone