تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرارا" کے متعقلہ نتائج

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

کَھرورا

جانور کا پایہ، ذبح شدہ جانور کا گُھٹنے سے لے کر پاؤں تک کا حصہ

کُھریرا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑا ملتے اور صاف کرتے ہیں، بڑی جھاڑوٗ

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

کَھریرا کرنا

کھریرے سے گھوڑے کے جسم کی مالش اور صفائی کرنا

کَرارا پان

وہ پان جو تازہ اور سخت ہو، جو پان مُرجھا یا نہ ہو

کَرارا پَن

۲. خستگی، بُھر بُھراپن

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَراری

”کرارا“ کی تانیت، مضبوط، سخت چیز

کَھرّاٹا

گہری نیند میں سوتے وقت حلق سے نکلنے والی آواز خرخر کی اواز نکلنے کی کیفیت.

کھراکا

کڑاکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرارا کے معانیدیکھیے

کَھرارا

kharaaraa•खरारा

  • Roman
  • Urdu

کَھرارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

Urdu meaning of kharaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka dandaanedaar aalaa jis se gho.Do.n ya giddho.n ke jism ko raga.D kar saaf karte hai.n, khareraa, kharakhra, kharahra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone