تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

کَھرّاٹا

گہری نیند میں سوتے وقت حلق سے نکلنے والی آواز خرخر کی اواز نکلنے کی کیفیت.

کَرْوَٹ

پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو

کَرْوَٹیں

کروٹ (رک) کی جمع ؛ محاوروں میں مستعمل.

کَرْوَٹوں

کروٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کھراکا

کڑاکا

کَروٹی

ایک پھول کا نام

کھروٹ

منڈی، وہ شہر جس میں منڈی ہو

کَرْوَٹ کھانا

ایک پہلو پر لیٹنا .

کَرْوَٹیں کھانا

لوٹنا.

کَرائِٹ

زہریلے سانپ کی ایک قسم.

کِرِیٹ

تاجر

کورْٹ ہونا

کورٹ آف وارڈس کی تحویل میں چلا جانا ، سرکاری تحویل میں چلےجانا ، فرق ہو جانا ، ضبط ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرّاٹا کے معانیدیکھیے

کَھرّاٹا

kharraaTaa•खर्राटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَھرّاٹا کے اردو معانی

  • گہری نیند میں سوتے وقت حلق سے نکلنے والی آواز خرخر کی اواز نکلنے کی کیفیت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرّاٹا

سانس لیتے میں خَرخَر کی آواز جو بلغمی مزاج آدمیوں کے حلق سے سوتے وقت نلکتی ہے

Urdu meaning of kharraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • gahirii niind me.n sote vaqt halaq se nikalne vaalii aavaaz Khar-Khar kii avaaz nikalne kii kaifiiyat

खर्राटा के हिंदी अर्थ

  • गहरी निद्रा की अवस्था कंठ से निकलने वाली आवाज़, ख़र-ख़र की अवाज़ निकलने का भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone