تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرارے" کے متعقلہ نتائج

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَرارے کَرارے

نہایت خستہ، بہت بُھربُھرے.

کَرارا

سخت، کڑا، مضبوط .

کَراری

”کرارا“ کی تانیت، مضبوط، سخت چیز

کَرار

دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل

کِرار

کراڑ، غلّہ کا تاجر

کَرْہاری

ایک پودا، جس کے پتّے پتلے اور نوکدار ہوتے ہیں، اس میں سرخ اور زرد پھول لگتے ہیں، اس کا پھل خُرمے کی طرح آبدار اور سبز رنگ کا ہوتا ہے، اس کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

کَراری بات

پختہ بات، پائیدار بات، مضبوط بات

کَراری روٹی

(نان بائی) زیادہ سِکی ہوئی روٹی جس سے نمی کا اثر جاتا رہا ہو یا بہت کم ہوگیا ہو

کَرارا پان

وہ پان جو تازہ اور سخت ہو، جو پان مُرجھا یا نہ ہو

کَراری لَونْڈِیا

a girl with good figure, a young girl with stout body

کَرارا پَن

۲. خستگی، بُھر بُھراپن

قَرار

آرام، چین، سکون، راحت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرارے کے معانیدیکھیے

کَرارے

karaare•करारे

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَرارے کے اردو معانی

  • کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of karaare

  • Roman
  • Urdu

  • karaaraa kii jamaa niiz maGiizaa haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of karaare

  • crisp

کَرارے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone