تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹارا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

کاٹْھرا

گھوڑے کی پشت پر چمڑے کا زین جس کے نیچے لکڑی ہوتی ہے ، کاٹھی .

کَٹارا

رک : کٹار

کَھٹورا

کٹورا ، پیالہ (دھات کا).

کَٹَہْرا

عموماً لوہے یا لکڑی کا جنگلا جو حفاظت کے واسطے مکان کے چاروں طرف یا چھت یا زمین گھیرنے اور حد باندھنے کی غرض سے لگا دیتے ہیں

کھٹْوارا

رک : کھتوارا.

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

کَھرارا

لوہے کا دندانے دار آلہ جس سے گھوڑوں یا گدھوں کے جسم کو رگڑ کر صاف کرتے ہیں ، کھریرا ، کھرکھرا ، کھرہرا.

کَھٹارنا

۔ (ھ) متعدی۔ اب متروک ہے اس جگہ کھڑکانا مستعنل ہے۔ ؎

کَھٹْرِیا

ایک وضع کا کیڑا، کھٹمل

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کَٹْرا

بھینس کا نر بچہ، بچھڑا

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹارا کے معانیدیکھیے

کَھٹارا

khaTaaraa•खटारा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھٹارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

صفت

  • خستہ حالت یا رک رک کر کام کرنے والی کوئی میشن یا گاڑی، ٹوٹی پھوٹی حالت میں پڑٰی ہوئی گاڑی یا مشین

Urdu meaning of khaTaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab-o-Khastaa ya puraanii gaa.Dii, vo gaa.Dii jo chalne me.n charKh chuu.n kism kii aavaaz nikaale, chhak.Daa, saamaan ya patthar vaGaira Dhone ka chhak.Daa, Thela
  • Khastaa haalat ya ruk ruk kar kaam karnevaalii ko.ii miishan ya gaa.Dii, TuuTii phuuTii haalat me.n pa.Dhaa.ii hu.ii gaa.Dii ya mashiin

English meaning of khaTaaraa

Noun, Masculine

  • loading cart, old vehicle which makes much noise, creaky car or bicycle, useless

Adjective

  • a vehicle or machine that is in shabby condition or works intermittently, a vehicle or machine in broken condition

खटारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामान या पत्थर वग़ैरा ढोने का छकड़ा, ठेला, वह मशीन या गाड़ी जिसके पेंच और कल-पुर्जे ढीले पड़ गए हों और उससे चूँ-चां की ध्वनी आती हो, बहुत पुरानी मशीन या गाड़ी, व्यर्थ चीज़, बेकार

विशेषण

  • जर्जर हालत में पहुँचा हुआ या रुक-रुक कर काम करने वाला कोई वाहन या मशीन, टूटी-फूटी हालत में पड़ी हुई गाड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone