تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھن٘جَن" کے متعقلہ نتائج

کَھن٘جَن

ایک چھوٹا پرند جس کے پیٹ پرکالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم کو ہلاکر اور پھدک پھدک کر چلتا ہے، ممولا، شاما، شیاما

کَنْجَن

رک : کنچن، زر، طلا، سونا نیز سونے کا ورق.

کَھنْڈَن

توڑنے یا ٹکڑے کرنے کا عمل ، توڑ پھوڑ ، ہرانے کا عمل ، ہزیمت ، شکست.

کَھنجَڑ

کھن٘گر ، کھنگر پتھر.

کَھجَن

ایک سُست رفتار پرند جو پانی میں رہتا ہے.

کُھنْجَڑ

کھنگر پتھر ، کنگھڑ

کِھنچَن

تناؤ ، این٘ٹھن.

کھنا

= दूषण

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنْچے

کھنچا کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل, کشش، کھچاؤ، تناؤ

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کھوج

تلاش جستجو، تجسّس، کرید، جانچ پڑتال، تحقیق، ریسرچ، چھان نین

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھن٘جَن کے معانیدیکھیے

کَھن٘جَن

khanjan•खंजन

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَھن٘جَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چھوٹا پرند جس کے پیٹ پرکالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم کو ہلاکر اور پھدک پھدک کر چلتا ہے، ممولا، شاما، شیاما

شعر

Urdu meaning of khanjan

  • Roman
  • Urdu

  • ek chhoTaa parind jis ke peT par kaalii dhaariyaa.n hotii hain, dum ko hilaakar aur fadak fadak kar chaltaa hai, mamuulaa, shaama, shyaamaa

English meaning of khanjan

Noun, Masculine

  • a kind of small bird, wagtail, Motacilla alba with a long tail that is frequently wagged up and down

खंजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले-मटमैले रंग की एक प्रसिद्ध चिड़िया जो बहुत चंचल होती है, खंडरिच, विशेष चंचलता के कारण कवियों ने इसकी उपमा चंचल नेत्रों से दी है, खँड़रिच, जैसे: खंजन नयन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھن٘جَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھن٘جَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone