تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنجَڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھنجَڑ

کھن٘گر ، کھنگر پتھر.

کُھنْجَڑ

کھنگر پتھر ، کنگھڑ

کَھنْجَڑی

(عو) رک: کھنجری معنی نمبر۱.

کَھنجْڑِیلی

جلی ہوئی این٘ٹ ، کھنجڑ.

کَنْجَڑ

رک : کنجر.

کُنْجَڑ

رک : کنجڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنْھجَڑ

رک : ”کنجر / کنجڑ“.

کَھنکَڑ

بالکل خشک، جیسے: کئی روز کی سوکھی ہوئی (روٹی وغیرہ)

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُونَجْڑا

ایک قوم جو سبزی ترکاری اور پھل وغیرہ کی خرید و فروخت کا بیوپار کرتی ہے، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا، کبڑیا.

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کھوجَڑ

پھوک

کَھن٘جَن

ایک چھوٹا پرند جس کے پیٹ پرکالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم کو ہلاکر اور پھدک پھدک کر چلتا ہے، ممولا، شاما، شیاما

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنجَڑ کے معانیدیکھیے

کَھنجَڑ

kha.nja.D•खंजड़

  • Roman
  • Urdu

کَھنجَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھن٘گر ، کھنگر پتھر.

Urdu meaning of kha.nja.D

  • Roman
  • Urdu

  • khungar, khungar patthar

खंजड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंगर, खंगर पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنجَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنجَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone