تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنچْنا" کے متعقلہ نتائج

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

شَبِیہ کِھنچْنا

تصویر بننا.

عَرْصَہ کِھنچْنا

عرصہ کھینچنا کا لازم، تاخیر ہونا

دِن کِھنچْنا

دن بڑھنا ، وقت کا طویل ہونا .

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

کام کِھنچْنا

کسی چیز کا برقرار رہنا، سانس کی آمد و رفت کا سلسلہ برقرار رہنا، زندگی باقی رہنا

دَم کِھنچْنا

نزع میں سان٘س اکھڑنا ؛ جان نکلنا

تَصْوِیر کِھنچْنا

تصویر اترنا ، تصویر بننا ؛ نقشہ سامنے آجانا ، کسی بات یا واقعۂ گزشتہ کا سامنے آجانا.

رُوح کِھنچْنا

عطر نِکلنا ، ست نکلنا ؛ (مجازاً) جان نِکلنا ، دم فنا ہونا.

مُدَّت کِھنچْنا

عرصہء دراز لگنا ، بہت وقت لگنا ، دیر ہونا

شَراب کِھنچْنا

شراب بننا ، شراب تیّار ہونا .

زَنْجِیر کِھنچْنا

بیڑی پڑنا، زنجیر ڈلنا

گُلاب کِھنچْنا

گلاب کا عرق کشید ہونا ، گُلِ سرخ کا عرق نکلنا.

خَنْجَر کِھنچْنا

خنجر کھین٘چنا (رک) کا لازم

دَسْتی کِھنچْنا

دستی کھین٘چْنا (رک) جس کا یہ لازم ہے .

شَکْل کِھنچْنا

صورت کا نقش ہونا

کان کِھنچْنا

سزا ملنا ، گوشمالی ہونا .

رَگیں کِھنچْنا

اذیّت میں مبتلا ہونا .

شَمْشِیر کِھنچْنا

تلوار کا میان سے نکلنا

کَمان کِھنچْنا

کمان پر چلّہ چڑھنا ، تیر چلانے کے لیے تیار ہونا .

لَکِیر کِھنچْنا

خط یا دھاری پڑنا، دھاری بننا، حد بندی ہونا، قلم پھرنا، کاٹا جانا

کھال کِھنچْنا

کھال کھیچنا (رک) کا لازم.

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

طُول کِھنچْنا

طویل ہونا ؛ عرصہ لگنا ، دیر لگنا ، طوالت اختیار کرنا.

چَرْبا کِھنچْنا

چربا کھینچنا کا لازم

کُنْڈْلی کِھنچْنا

حلقہ یا دائرہ بنانا یا کھن٘چنا.

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

نَمگِیرا کِھنچْنا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

تیل کِھنچْنا

تیل کھینچنا (رک) کا لازم.

طَناب کِھنچْنا

دوری کم ہو جانا ، فاصلہ گھٹنا (عموماً طَنابیں کھنچنا).

دِل کو کِھنچْنا

فریفتہ کرنا

دِل میں کِھنچْنا

بل آنا ، ناراض ہونا ، کشیدہ خاطر ہونا .

جال میں کِھنچْنا

دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا

بات دُور کِھنچْنا

کسی معاملے کا طول پکڑ جانا

دار پَر کِھنچْنا

رک : دار پر چڑھنا .

جَنْتَری میں کِھنچْنا

تار کو جنتری میں سے گزار کر پتلا اور لمبا بنانا، تار کھین٘چنا

شِکَنْجے میں کِھنچْنا

سزا پانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا.

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنچْنا کے معانیدیکھیے

کِھنچْنا

khi.nchnaaखिंचना

وزن : 22

محاورہ

موضوعات: لسانیات

  • Roman
  • Urdu

کِھنچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.
  • اینچا جانا ، گھسٹنا.
  • بزور نکالا جانا ، کھینچا جانا ، گھسیٹا جانا.
  • روانہ ہونا ، باہر جانا ، کسی طرف تیزی سے جانا.
  • رُکنا ، دُور رہنا ، کنارہ کش ہونا ، الگ رہنا ، اجتناب کرنا.
  • صورت پذیر ہونا ، بننا ، نقل ہونا ، اترنا ، عکس اترنا.
  • طول پکڑنا ، دراز ہونا ، عرصہ لگنا.
  • عرق نکلنا ؛ کشیدہ ہونا.
  • گزرنا ، بیتنا.
  • نقش ہونا ، مرتسم ہونا ، لکھا جانا ، ثبت ہونا.
  • کسا جانا ، تننا ، جکڑا جانا.
  • کشش ہونا ، کسی کی کشش اور جاذبیت کے باعث اس کی طرف رجوع ہونا.
  • پوست کھین٘چنا (رک) کا لازم .

شعر

Urdu meaning of khi.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) (aavaaz ka) taviil honaa, kashiida honaa
  • unchaa jaana, ghasiTnaa
  • buzuur nikaalaa jaana, khiinchaa jaana, ghasiiTaa jaana
  • ravaana honaa, baahar jaana, kisii taraf tezii se jaana
  • ruknaa, duur rahnaa, kanaaraakash honaa, alag rahnaa, ijatinaab karnaa
  • suurat paziir honaa, banna, naqal honaa, utarnaa, aks utarnaa
  • tuul paka.Dnaa, daraaz honaa, arsaa lagnaa
  • arq nikalnaa ; kashiida honaa
  • guzarnaa, biitnaa
  • naqsh honaa, murtasim honaa, likhaa jaana, sabut honaa
  • kasaa jaana, tannaa, jak.Daa jaana
  • kashish honaa, kisii kii kashish aur jaazibiiyat ke baa.is us kii taraf rujuu honaa
  • post khiinchnaa (ruk) ka laazim

English meaning of khi.nchnaa

Intransitive verb

  • to be attracted
  • to be drawn, to be dragged

खिंचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (लिसानियात) (आवाज़ का) तवील होना, कशीदा होना
  • अर्क़ निकलना , कशीदा होना
  • उंचा जाना, घसिटना
  • कशिश होना, किसी की कशिश और जाज़िबीयत के बाइस उस की तरफ़ रुजू होना
  • कसा जाना, तनना, जकड़ा जाना
  • किसी वस्तु या व्यक्ति का बलपूर्वक एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना; घसीटना
  • गुज़रना, बीतना
  • तूल पकड़ना, दराज़ होना, अर्सा लगना
  • नक़्श होना, मुर्तसिम होना, लिखा जाना, सबुत होना
  • पोस्त खींचना (रुक) का लाज़िम
  • बुज़ूर निकाला जाना, खींचा जाना, घसीटा जाना
  • रुकना, दूर रहना, कनाराकश होना, अलग रहना, इजतिनाब करना
  • रवाना होना, बाहर जाना, किसी तरफ़ तेज़ी से जाना
  • सूरत पज़ीर होना, बनना, नक़ल होना, उतरना, अक्स उतरना
  • किसी स्थान या वस्तु आदि में से किसी चीज़ का बाहर निकलना
  • किसी वस्तु के एक या दोनों छोरों का एक या दोनों ओर बढ़ना; तनना
  • किसी एक व्यक्ति का किसी दूसरे व्यक्ति के पास उसकी शक्ति, सुंदरता, प्रेरणा आदि के द्वारा चले आना या उसे पसंद करने लगना; आकर्षित होना; प्रवृत्त होना
  • सोखा जाना; खपना; चुसना
  • चित्रित होना
  • भभके आदि से अर्क या शराब आदि तैयार होना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

شَبِیہ کِھنچْنا

تصویر بننا.

عَرْصَہ کِھنچْنا

عرصہ کھینچنا کا لازم، تاخیر ہونا

دِن کِھنچْنا

دن بڑھنا ، وقت کا طویل ہونا .

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

کام کِھنچْنا

کسی چیز کا برقرار رہنا، سانس کی آمد و رفت کا سلسلہ برقرار رہنا، زندگی باقی رہنا

دَم کِھنچْنا

نزع میں سان٘س اکھڑنا ؛ جان نکلنا

تَصْوِیر کِھنچْنا

تصویر اترنا ، تصویر بننا ؛ نقشہ سامنے آجانا ، کسی بات یا واقعۂ گزشتہ کا سامنے آجانا.

رُوح کِھنچْنا

عطر نِکلنا ، ست نکلنا ؛ (مجازاً) جان نِکلنا ، دم فنا ہونا.

مُدَّت کِھنچْنا

عرصہء دراز لگنا ، بہت وقت لگنا ، دیر ہونا

شَراب کِھنچْنا

شراب بننا ، شراب تیّار ہونا .

زَنْجِیر کِھنچْنا

بیڑی پڑنا، زنجیر ڈلنا

گُلاب کِھنچْنا

گلاب کا عرق کشید ہونا ، گُلِ سرخ کا عرق نکلنا.

خَنْجَر کِھنچْنا

خنجر کھین٘چنا (رک) کا لازم

دَسْتی کِھنچْنا

دستی کھین٘چْنا (رک) جس کا یہ لازم ہے .

شَکْل کِھنچْنا

صورت کا نقش ہونا

کان کِھنچْنا

سزا ملنا ، گوشمالی ہونا .

رَگیں کِھنچْنا

اذیّت میں مبتلا ہونا .

شَمْشِیر کِھنچْنا

تلوار کا میان سے نکلنا

کَمان کِھنچْنا

کمان پر چلّہ چڑھنا ، تیر چلانے کے لیے تیار ہونا .

لَکِیر کِھنچْنا

خط یا دھاری پڑنا، دھاری بننا، حد بندی ہونا، قلم پھرنا، کاٹا جانا

کھال کِھنچْنا

کھال کھیچنا (رک) کا لازم.

طَنابیں کِھنچْنا

فاصلہ کم ہو جانا، دوری نہ رہنا

طُول کِھنچْنا

طویل ہونا ؛ عرصہ لگنا ، دیر لگنا ، طوالت اختیار کرنا.

چَرْبا کِھنچْنا

چربا کھینچنا کا لازم

کُنْڈْلی کِھنچْنا

حلقہ یا دائرہ بنانا یا کھن٘چنا.

سِینگیاں کِھنچْنا

سِین٘گیاں کھین٘چنا (رک) کا لازم .

نَمگِیرا کِھنچْنا

شامیانہ کھڑا ہونا ، شامیانہ نصب ہونا ۔

تیل کِھنچْنا

تیل کھینچنا (رک) کا لازم.

طَناب کِھنچْنا

دوری کم ہو جانا ، فاصلہ گھٹنا (عموماً طَنابیں کھنچنا).

دِل کو کِھنچْنا

فریفتہ کرنا

دِل میں کِھنچْنا

بل آنا ، ناراض ہونا ، کشیدہ خاطر ہونا .

جال میں کِھنچْنا

دام میں پھنسنا، گرفتار ہونا

بات دُور کِھنچْنا

کسی معاملے کا طول پکڑ جانا

دار پَر کِھنچْنا

رک : دار پر چڑھنا .

جَنْتَری میں کِھنچْنا

تار کو جنتری میں سے گزار کر پتلا اور لمبا بنانا، تار کھین٘چنا

شِکَنْجے میں کِھنچْنا

سزا پانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا.

جَبِین پَر لَکِیر کِھنچْنا

پیشانی پر لکیر یا قشقہ کھی٘نچنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone