تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنچا" کے متعقلہ نتائج

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنچا جانا

پرے ہٹنا ، گریز کرنا ، دور دور رہنا

کِھنچا تَنا رَہنا

کسا بنا رہنا ، بنا ٹھنا رہنا ، بنا سنورا رہنا.

کِھنچا کِھنچا رَہْنا

ناراض ناراض رہنا ، الگ الگ رہنا.

کِھنچا کِھنچا پِھرْنا

کشاں کشاں پھرنا ، گھسٹتے پھرنا ؛ مصیبت اُٹھانا.

کِھنچاؤ

تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کِھنْچا کِھنْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

کِھنچاوَٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

کِھنْچاو

کسی کی طرف کشش ہونا، کشش، جاذبیت، کشیدگی

کھنچاہٹ

تناؤ، کساوٹ، کس کر بندھے ہونے کی حالت

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کِھنْچے

کھنچا کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل, کشش، کھچاؤ، تناؤ

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنچا کے معانیدیکھیے

کِھنچا

khi.nchaa•खिंचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھنچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل
  • (ھ) مذکر۔ لکڑی کی کف گیر

صفت

  • کھینچا، اکھاڑا ہوا، کھینچا ہوا

شعر

Urdu meaning of khi.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • khinchnaa (ruk) ka maazii, taraakiib me.n mustaamal
  • (ha) muzakkar। lakk.Dii kii kaf giir
  • khiinchaa, ukhaa.Daa hu.a, khiinchaa hu.a

English meaning of khi.nchaa

Noun, Masculine

  • drew

Adjective

  • pulled, drawn, stressed, angry

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone