تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنچی" کے متعقلہ نتائج

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کانچی

شادی کی ایک رسم (علمی اردو لغت، جامع اللغات، پلیٹس)

کِھنچی چَلی آنا

بے اختیار چلی آنا، بے سناختہ چلی آنا، کشش محسوس کرنا

کِھنچی کِھنچی سی رَہنا

کٹی کٹی رہنا ، دُور دُور رہنا.

کَھنچِیا

چھوٹا کھانچا، مرغیوں کے بند کرنے کا ڈربہ، چھوٹی ٹوکری

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنْچے

کھنچا کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل, کشش، کھچاؤ، تناؤ

کِھنْچ

کِھنچنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل

کَنْچی

گھوڑے کی ایک قسم .

کُونچی

مکان کی دیواروں پر سفیدی پھیرنے کا مونجھ وغیرہ کا بنا ہوا بُرش نما آلہ نیز گھوڑے کا بدن صاف کرنے کا بُرش، کوچی

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کَینچی

رک : قین٘چی.

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کانچ

جب کسی سبب سے مقعد کے عضلات کمزور ہو کر ڈھیلے پڑ جاتے ہیں تو پاخانہ کرتے وقت باہر نکل آتے ہیں، یہ ایک مرض ہے، طب میں اسے خروج المقعد کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنچی کے معانیدیکھیے

کِھنچی

khi.nchii•खिंची

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھنچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khi.nchii

  • Roman
  • Urdu

  • khinchaa kii taaniis, tarah kaib me.n mustaamal

English meaning of khi.nchii

Noun, Feminine

  • pulled, drew,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone