تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھکْڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھکْڑا

رک : مرکی کھکڑا، ایک وضع کی مٹھائی.

کھیکْڑا

رک : کیکڑا .

کاکْڑا

سخت یا مضبوط چمڑا ‘ چمڑے کی پٹّی یا تسمہ ‘ ایک بڑی یا سخت بتّی ، فتیلہ ‘ چمڑا (چابک کا) .

کُوکْڑا

(مرغبانی) مرغیوں کی ایک بیماری، جس میں مرغ اور مرغیاں من٘ھ کھول کر سان٘س لیتے ہیں اور مُنھ سے لیس دار مادہ رال کی طرح ٹپکتا ہے، بیٹ نرم بدبودار اور سبزی مائل ہوتی ہے، رانی کھیت

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھپْڑا

کھپرا

کُکْڑا

سان٘پ کی ایک قسم جس کا پھن کالا اور سر سرخی مائل ہوتا ہے اس کے تمام جسم پر سوائے گردن کے گل ہوتے ہیں یہ نہایت زہریلا ہوتا ہے اس کا کاٹا ہوا بیس دم سے زیادہ زندہ نہیں رہتا.

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کَھکَا

پنجابیوں کی فوج کا وہ آدمی جسے مغلیہ حکومت کے سقوط کے زمانے میں سرکاری خاکی پوشاک ملی تھی

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کُھدْڑا

ناہموار ، کُھردرا ، کُھدرا.

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کَکْڑی

ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری‏، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھکْڑا کے معانیدیکھیے

کَھکْڑا

khak.Daa•खकड़ा

  • Roman
  • Urdu

کَھکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مرکی کھکڑا، ایک وضع کی مٹھائی.

Urdu meaning of khak.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha murkii khak.Daa, ek vazaa kii miThaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone