تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچْڑا" کے متعقلہ نتائج

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِھچْڑا نِکالْنا

خوب زد و کوب کرنا ، بُھر کس نکالنا ، کچومر نکالنا.

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کِھچَّڑ

رک: کھچڑی.

کُھچَڑ

किसी अच्छी बात में कमी निकालना; दोष निकालना

کِچَڑاہا

کیچڑ چڑھا ؛ میلا کچیلا ، چیپڑ جیسا

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کِھچْوا

(ٹھگی) اُٹھائی گیرا

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کِھچْڑی ہو جانا

۔دیکھو بال کھچڑی ہوجانا۔ ۲۔مِل جُل جانا۔ رِل مِل جانا۔

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْڑا کے معانیدیکھیے

کِھچْڑا

khich.Daa•खिचड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِھچْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

Urdu meaning of khich.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • gosht, gehuu.n aur muKhtlif anaajo.n ko mila kar pakaayaa hu.a ek namkiin khaanaa jo khich.Dii kii tarah khaaya jaataa hai, haliim (aksar ashra muharram me.n pakka kar taqsiim karte hai.n

English meaning of khich.Daa

Noun, Masculine, Singular

  • dish of boiled wheat, rice, barley, meat, pulses, etc.often made for distribution in memory of Moharram martyrs

खिचड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कई दालों और गेहूँ को मिलाकर बनाई जाने वाली खिचड़ी जो विशेष रूप से मुहर्रम और लंगर में बाँटा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone