تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگَہ" کے متعقلہ نتائج

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگَھنا

ہاتھ پکڑنا ؛ بیاہ میں دلہن کا ہاتھ پکڑنا ، بیاہ کرنا ؛ ہمدرد و حامی بننا .

دَسْتی کَرْگا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کُھرگا

(ٹھگی) گدھے کی آواز کی بدشگونی کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگَہ کے معانیدیکھیے

کَرْگَہ

karga•करगा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْگَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

Urdu meaning of karga

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Daa bunne kii mashiin, vo chiiz jis par taage taane aur baane ke taur par lagaa.e jaate hai.n aur aadamii is me.n taagaa ghumaa kar aur ek dandaanedaar chiiz se use kastaa hai

करगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़ा बुनने की मशीन, वह चीज़ जिस पर तागे ताने और बाने के तौर पर लगाए जाते हैं और आदमी उस में तागा घुमा कर और एक काँटेदार चीज़ से उसे कसता है

کَرْگَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone