تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگا" کے متعقلہ نتائج

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

دَسْتی کَرْگا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

کَرْگَھنا

ہاتھ پکڑنا ؛ بیاہ میں دلہن کا ہاتھ پکڑنا ، بیاہ کرنا ؛ ہمدرد و حامی بننا .

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کُھرگا

(ٹھگی) گدھے کی آواز کی بدشگونی کا نام.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگا کے معانیدیکھیے

کَرْگا

kargaa•कर्गा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نغمہ جو جنگ کے موقع پر گایا جائے .
  • (پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .
  • ۔(ھ) مذکر۔ جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ۔ کپڑا بننے کا کارخانہ۔

Urdu meaning of kargaa

  • Roman
  • Urdu

  • naGmaa jo jang ke mauqaa par gaayaa jaaye
  • (paarchaabaafii) khaDii, julaaho.n ke kap.Daa banne kii jagah, kap.Daa banne ka kaarKhaanaa
  • ۔(ha) muzakkar। julaaho.n ke kap.Daa banne kii jagah। kap.Daa banne ka kaarKhaanaa

English meaning of kargaa

Noun, Masculine

  • a place where garments are made
  • a verse sung before the beginning of a war

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone