تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاروگ" کے متعقلہ نتائج

کھاروگ

(کاشت کاری) وہ پڑتی کھیت جو آنے والی فصلِ خریف میں گنّے کی کاشت کے لیے تیّار کرکے چھوڑ دیا گیا ہو ، پلوچ ، پالوچ.

کَھیروگ

مرضِ دق ، تپ کُہنہ ، بڑا روگ .

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کھارْوا

موٹا گاڑھا، موٹا سُوتی کپڑا

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

کُھرگا

(ٹھگی) گدھے کی آواز کی بدشگونی کا نام.

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَھرَگ

رک : کھڑگ ، تلوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاروگ کے معانیدیکھیے

کھاروگ

khaarog•खारोग

  • Roman
  • Urdu

کھاروگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ پڑتی کھیت جو آنے والی فصلِ خریف میں گنّے کی کاشت کے لیے تیّار کرکے چھوڑ دیا گیا ہو ، پلوچ ، پالوچ.

Urdu meaning of khaarog

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo pa.Dtii khet jo aane vaalii fasle khariif me.n gine kii kaashat ke li.e tiiXyaar karke chho.D diyaa gayaa ho, paloch, paaloch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاروگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاروگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone