تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگُو" کے متعقلہ نتائج

کَرْگُو

(شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

کَرْگا

(پارچہ بافی) کھڈّی ، جلاہوں کے کپڑا بننے کی جگہ ، کپڑا بننے کا کارخانہ .

کَرْگی

کھانڈ کو کھرچنے اور اکٹھا کرنے کا کرچھے کی شکل کا دستے دار آہنی ظرف

کَرْگَہ

کپڑا بُننے کی مشین ، وہ چیز جس پر تاگے تانے اور بانے کے طور پر لگائے جاتے ہیں اور آدمی اس میں تاگا گھما کر اور ایک دندانے دار چیز سے اُسے کستا ہے .

کَرْگ

گینڈا .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

کُرُو

دھرت راشٹر کے بیٹے .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرَمو

शहतूत का पेड़।

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹ جُولاہا کھائے

اپنے کام چھوڑ کر اوروں کی ریس کرنے میں نقصان ہوتا ہے .

کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے

یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے

کارْگا

وہ کپڑا جس پر زری کے پھول بوٹے بنے ہوں

کُورْگَہ

بگل، قرنا

کَرْگَہی

ایک محصول جو جولاہوں پر لگایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگُو کے معانیدیکھیے

کَرْگُو

karguu•करगू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَرْگُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شکر سازی) بان٘س کی بنی ہوئی ایک قسم دکی جھلّی نما جالی جو شکر صاف کرنے کے لیے کارخانے میں ایک طرف کو بنی ہوتی ہے .

Urdu meaning of karguu

  • Roman
  • Urdu

  • (shukr saazii) baans kii banii hu.ii ek qism dukkii jhillii numaa jaalii jo shukr saaf karne ke li.e kaarKhaane me.n ek taraf ko banii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone