تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھدیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کِھدَڑْنا

کھسٹنا ، چلنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کُھدْنا

۱. کسی آلے وغیرہ سے زمین یا کسی اور شے کی سطح کا ہٹایا جانا ، گڑھا کیا جانا ، کھودا جانا.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کادِیانَہ

(سیاسیات) رک : کادی معنی نمبر ۲ (اصطلاحات سیا سیات ، ۵۷) .

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کُھدانا

کھدائی کروانا، کسی سے مزدوری پر کھودنے کا کام لینا

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کابِینَہ

کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس ورزاء، دارالشوریٰ، ارباب حکومت

کَھدَکْنا

کھولنا ، اُبلنا یا پانی پڑنے سے ایک قسم کی ہلکی آواز پیدا ہونا ، کھدبدانا.

کَھکوڑْنا

پنجوں سے کھودنا، کریدنا، الٹ پلٹ کر تلاش کرنا.

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھدیڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھدیڑْنا

khade.Dnaa•खदेड़ना

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَھدیڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا
  • پیچھا کرتے ہوئے بھگانا، رگیدنا
  • الٹ پلٹ کر دینا، تلاش میں سارا سامان اجاڑ دینا
  • کھرچنا، کریدنا
  • زبردستی نکالنا، بھگانا، نکال باہر کرنا

Urdu meaning of khade.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhagaana, nikaalnaa, hankaanaa, dhutkaarnaa, dhutkaarnaa, baahar karnaa
  • piichhaa karte hu.e bhagaana, ragiidnaa
  • ulaT palaT kar denaa, talaash me.n saaraa saamaan ujaa.D denaa
  • khurachnaa, kurednaa
  • zabardastii nikaalnaa, bhagaana, nikaal baahar karnaa

English meaning of khade.Dnaa

Transitive verb

  • to chase, hunt, pursue, give chase to
  • to drive away
  • pursue, hunt, drive out, to disturb, to unsettle (while looking for something), disarrange during search

खदेड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बलपूर्वक अथवा डरा-धमका कर कहीं से भगाना या हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھدیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھدیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone