تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھدیڑا" کے متعقلہ نتائج

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کھیدْڑا

(ٹھگی ، چوری) سرکاری پیادہ ، پیادہ جو سرکار کے طرف سے ہو .

کُھدْڑا

ناہموار ، کُھردرا ، کُھدرا.

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کھیڑَہ

رک : کھیڑا .

کھیڑا

چھوٹا گاؤں، چھوٹی بستی، اجاڑ علاقہ، کھنڈر

کُھدِّیا

بھوک ، اشتہا ، کھانے کی چاہ ، خواہشِ طعام

کُھدْڑا پَنا

ناہموار ہونے کی حالت ، کھردارپن.

کُدڑَہ

گھوڑا ، رک : کدری.

کُھدْڑا پَن

ناہموار ہونے کی حالت ، کھردارپن.

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

مارے کَھدیڑے پِھرْنا

رک : مارا مارا پھرنا .

باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے

جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھدیڑا کے معانیدیکھیے

کَھدیڑا

khade.Daa•खदेड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھدیڑا کے اردو معانی

  • نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

Urdu meaning of khade.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • nikaalaa hu.a, raandaa, dhatkaaraa hu.a

English meaning of khade.Daa

  • dug up

کَھدیڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھدیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھدیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone