تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھکوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھکوڑْنا

پنجوں سے کھودنا، کریدنا، الٹ پلٹ کر تلاش کرنا.

کَھکھوڑْنا

زمین کو پنجوں سے کھودنا، کریدنا، اچھی طرح تلاش کرنا، معلوم کرنا

کُھوڑْنا

کڑھنا، رن٘ج کرنا، افسوس کرنا.

کھکھیڑنا

جلدی کرنا، بھاگ دوڑ کرنا، ادھر اُدھر دوڑنا، بہت کوشش کرنا

کُکْڑوں کُوں

مرغ خانگی کے بولنے کی آواز، مرغ کی بولی، مرغ کی اذان

کھکیڑیں

کھکیڑ (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

کوکڑیانا

ٖڈھانپنا، بچھانا

کُکڑوں کُوں کَرنا

To crow.

کَھکیڑیں اُٹھانا

صعوبیتں برداشت کرنا، مصبیتں جھیلنا، بہت خوار ہونا.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کُھوبْنا

رک : کُھبنا.

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کھوجْنا

ڈھونڈنا، تلاش کرنا، سراغ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھکوڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھکوڑْنا

khako.Dnaa•खकोड़ना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَھکوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پنجوں سے کھودنا، کریدنا، الٹ پلٹ کر تلاش کرنا.

Urdu meaning of khako.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • panjo.n se khodnaa, kurednaa, ulaT palaT kar talaash karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھکوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھکوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone