تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھچیڑْنا

کھینچنا ، گھسیٹنا.

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کَھچْیانَہ

کھیت میں کھچّی کے قسم کے مٹّی کے ڈھیر یا قطعات ، باغبانی کے کام کا ایک طریقۂ کار (عموماً آلو ، پونڈا ، گوبھی وغیرہ کی بوائی کے لیے مستعمل).

کِچْڑانا

آن٘کھوں میں کیچڑ آنا

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کھینا

ناؤ چلانا، چپّو کے وسیلے سے کشتی لے جانا، بانس یا چپّو کی مدد سے کشتی چلانا، ملّاحوں کا دریا میں کشتی چلانا

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کَھکوڑْنا

پنجوں سے کھودنا، کریدنا، الٹ پلٹ کر تلاش کرنا.

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کِھسْیانا

رویان٘سا، رودینے والا، رُنکھا، ناراض

کھیوْنا

کھینا ، کشتی چلانا.

کَھنْیانا

کنیانا، کنی کاٹنا، بچ کر نکلنا، پہلو بچا لے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچیڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھچیڑْنا

khache.Dnaa•खचेड़ना

  • Roman
  • Urdu

کَھچیڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھینچنا ، گھسیٹنا.

Urdu meaning of khache.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khiinchnaa, ghasiiTnaa

खचेड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खींचना, घसीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone