تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابْڑی" کے متعقلہ نتائج

کابْڑی

(گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کَباڑی

کاٹ کباڑ بیچنے اور خریدنے والا شخص، ٹوٹے پھوٹے اور پرانے سامان کا لین دین کرنے والا دکاندار، کباڑیا

کُوبْڑی

کُبڑی

کابَڑ

کابڑ ، اُس زمین کو کہتے ہیں جس میں کم پیداوار ہوتی ہے

کاپْڑی

سنیاسی، جوگی

کاکْڑی

ایک قسم کا کھیرا جوعام کھیرے سے لمبا موٹا اور بہت ملائم اور شیریں ہوتا ہے، بالم کھیرا

کاگْڑی

مادہ کوّا ؛ (طنزاً) کالی کلوٹی .

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کابُلی

کابل (عَلَم) سے منسوب ؛ کابل کا باشندہ ؛ کابل کا بنا ہوا (سامان وغیرہ) .

کَڑْبَڑی

سیاہ و سفید، کبری، چتکبری، کھچڑی، تل چاولی، جس کا کچھ حصہ سفید اور کچھ دوسرے رنگ کا ہو

کانڑی

شہتیر، جُوا، ہاتھی کے پاؤں کا زخم ، کانڈی.

کاڑی

تِنکا ، تِیلی ، سلائی ، پتلی لکڑی ، چھڑی.

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

اردو، انگلش اور ہندی میں کابْڑی کے معانیدیکھیے

کابْڑی

kaab.Dii•काबड़ी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کابْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گُلی ڈنڈا) ہارے ہوئے کھلاڑی کا دُور پھینکی ہوئی گِلّی کو اُٹھا کر بھاگتے ہوئے گچی پر انا

Urdu meaning of kaab.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • (gulii DanDaa) haare hu.e khilaa.Dii ka daur phenkii hu.ii galii ko uThaa kar bhaagte hu.e guchchii par anaa

काबड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (गिल्ली डंडा) हारे हुए खिलाड़ी का दूर फेंकी हुई गिल्ली को उठा कर भागते हुए गुच्ची पर अना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone