تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاوَر" کے متعقلہ نتائج

پُورَب

مشرق، وہ سمت جدھر سے سورج طلوع ہوتا ہے

پوربی

۱. (موسیقی) ایک راگنی کا نام جو قبل از مغرب گائی جاتی ہے .

پُورَب کَرَم

علاج حفظ ما تقدم، کسی مرض کے ہونے کے اندیشے پر اس کے روکنے کا علاج

پُرَب

پورب کا مخفف

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

پُورَب یا پَچِّھم ، گَھر سَب سے اُتَّم

east or west, home is the best

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

پُورَبْیا

پورب کا باشندہ .

پُورْبَل

ماضی کا ، پرانا زمانہ ، (ہندو) پہلا جنم .

پُورْبَلا

ماضی کا ، پرانا زمانہ ، (ہندو) پہلا جنم .

پُورَب ہونا

قدیم ہونا ، پرانا ہونا ، اساطیر میں شامل ہونا .

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پُرْبِیْا

یورپ کا باشندہ

پُورْبی باج

ستار کی دو باجوں میں سے ایک باج .

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

پُرْبی

مشرق سے متعلق، پربیا

پُورْبی رایا

روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پُورْبی رینک پَہاڑی گَدھا

آپ کہیں کا اور وضع کہیں کی

پُر بَجِد

तत्पर, कटिबद्ध, तैयार ।।

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پُر بَضِد

ضدی ، ہٹی ، (بات پر) اڑ جانے والا ، (کسی بات پر) اڑا ہوا.

پُر بَرْگ و ثَمَر

ہرا بھرا ، سر سبز و شاداب . (مجازاً) صاحب حیثیت ، دولت مند.

پرباس

دکھ اور رنج سے بھرا ہوا، تکلیف دہ، سوگوار،افسوس

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پُورْبَک

پہلا، اگلا، سابقہ، مقدم، قدیم

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پُر بَہار

سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا

پُوچھو پُورَب بَتائے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پُوچھو پُورَب بَتاوے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاوَر کے معانیدیکھیے

خاوَر

KHaavarख़ावर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرق، پورب، مغرب کی ضد

شعر

Urdu meaning of KHaavar

  • Roman
  • Urdu

  • mashriq, puurab, maGrib kii zid

English meaning of KHaavar

Noun, Masculine

  • the west
  • (but often used by poets for) the east
  • the sun

ख़ावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उदयाचल, पूरब, मग़रिब का विलोम

خاوَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُورَب

مشرق، وہ سمت جدھر سے سورج طلوع ہوتا ہے

پوربی

۱. (موسیقی) ایک راگنی کا نام جو قبل از مغرب گائی جاتی ہے .

پُورَب کَرَم

علاج حفظ ما تقدم، کسی مرض کے ہونے کے اندیشے پر اس کے روکنے کا علاج

پُرَب

پورب کا مخفف

پُورَب جاؤ یَا پَچھَّم وُہی کَرَم کے لَچھَّن

کہیں رہو جو قسمت میں ہے وہی ملتا ہے .

پُورَب یا پَچِّھم ، گَھر سَب سے اُتَّم

east or west, home is the best

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

پُورْبی زَرْدا

ایک قسم کا تمباکو جو عورتیں کھاتی ہیں

پُورَبْیا

پورب کا باشندہ .

پُورْبَل

ماضی کا ، پرانا زمانہ ، (ہندو) پہلا جنم .

پُورْبَلا

ماضی کا ، پرانا زمانہ ، (ہندو) پہلا جنم .

پُورَب ہونا

قدیم ہونا ، پرانا ہونا ، اساطیر میں شامل ہونا .

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

پُرباسی

پردیس میں رہنے والا، مسافر

پُرْبِیْا

یورپ کا باشندہ

پُورْبی باج

ستار کی دو باجوں میں سے ایک باج .

پُورْبی ٹھاٹھ

کافی ٹھاٹھ کی لوٹ .

پُرْبی

مشرق سے متعلق، پربیا

پُورْبی رایا

روغنی جنس رایا کی ایک جدید قسم اس کا پودا نسبتاً چھوٹے قد کا ہوتا ہے جڑیں کافی گہری ہوتی ہیں اس لیے فصل گرتی نہیں تیل کے خواص سرسوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں .

پُرْبا روگ

بترا روگ ؛ مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے اس مرض میں مویشی کا منہ اور گردن سوج جاتی اور پشاب زیادہ آنے لگتا جو سردی کی علامت ہے.

پُورْبی رینک پَہاڑی گَدھا

آپ کہیں کا اور وضع کہیں کی

پُر بَجِد

तत्पर, कटिबद्ध, तैयार ।।

پُرْبا

پُروا، وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے

پُر بَضِد

ضدی ، ہٹی ، (بات پر) اڑ جانے والا ، (کسی بات پر) اڑا ہوا.

پُر بَرْگ و ثَمَر

ہرا بھرا ، سر سبز و شاداب . (مجازاً) صاحب حیثیت ، دولت مند.

پرباس

دکھ اور رنج سے بھرا ہوا، تکلیف دہ، سوگوار،افسوس

پُربَاد

ہوا سے بھرا ہوا، پھولا ہوا، متورم، مغرور، متکبر

پُورْبَک

پہلا، اگلا، سابقہ، مقدم، قدیم

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پُر بَہار

سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا

پُوچھو پُورَب بَتائے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پُوچھو پُورَب بَتاوے پَچھِّم

رک : پوچھو دن کی بتائے رات کی .

پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا

سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone