تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتاوَر" کے متعقلہ نتائج

پَتاوَر

پھوس جس سے چھپّر بناتے ہیں، نیز اس پھوس کا پودا یا جھنڈ، چھپتر بنانے کا پھوس

پَتْوار

کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے .

پَتْوَر

صف، برابر برابر، قطار در قطار

پَتار

घना जंगल। सघन वन।

پَتور

پالک کے ساگ کے بیسن چڑھا کر تلے ہوئے پتے یا بیسن چڑھے ہوئے اروی کے پتوں کا سالن .

پَتَّھر

اولا ، ژالہ .

پَتَّھر کی

سنگدل، بے رحم، بے حد ضبط کرنے والا

پَتَّھر کا

سنگ دل، بے رحم

پَتْھرا

ایک طرح کا پتھر کا وزن یا باٹ.

پَتْھرے

پتھرا کی جمع

پَتَّھرا

پَراوَر

دور اور نزدیک ؛ مقدم و موخر ؛ اون٘چا اور نیچا ؛ اویر سویر ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ اجداد اور اولاد ؛ مکمل خیال ، کلیّت ؛ عالم ، جہان ، کائنات.

پَتْواری

ایکھ کا کھیت ۔

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتَّرے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتاوَر کے معانیدیکھیے

پَتاوَر

pataavar•पतावर

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: پَتْوار

  • Roman
  • Urdu

پَتاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • پھوس جس سے چھپّر بناتے ہیں، نیز اس پھوس کا پودا یا جھنڈ، چھپتر بنانے کا پھوس
  • پتوار

شعر

Urdu meaning of pataavar

  • Roman
  • Urdu

  • phuus jis se chhappar banaate hain, niiz is phuus ka paudaa ya jhunD, chhaptar banaane ka phuus
  • patvaar

English meaning of pataavar

Noun, Masculine, Feminine

  • dry grass or straw used for thatching
  • oar

पतावर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पेड़ के सूखे झड़े हुए पत्ते, फूस जिससे छप्पर बनाते हैं, इस फूस का पौदा या झुंड
  • पतवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone