تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر بار" کے متعقلہ نتائج

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

دِل پَر بار ہونا

بارِ خاطر ہونا ، دل کو گراں معلوم ہونا.

سَر پَر بار لینا

ذمہ داری لینا

سَر پَر بار ہونا

بوجھ سر پر ہونا

طَبِیعَت پَرْ بار ہونا

دل کا قبول نہ کرنا، کسی حد تک برداشت نہ کرنا

گَدھوں پَر بارْ ڈالْنا

نااہل انسانون کو فریب دینا .

سَر پَر بارِ اِحْسان لینا

ممنونِ احسان ہونا ، احسان مند ہونا ، مرہونِ مِنّت ہونا.

پُر بَہار

سرسبز، پھولوں سے بھرا ہوا

قَدَم بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، بہت کم فاصلے پر ، تھوڑی دور پر .

چَپّا بَھر پَر

تھوڑے فاصلے پر ، ذراسی دور ، قریب ہی.

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پر جَہان بَھر کا بیڑا اُٹھا لینا

سخت ذمہ داری لینا، بڑا جھگڑا مول لینا

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو لوٹے بَھر پَر آویگا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

طاق پَر بَیٹھا اُلُّو مان٘گے بَھر بَھر چُلُّو

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر بار کے معانیدیکھیے

پُر بار

pur-baar•पुर-बार

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: پُر

  • Roman
  • Urdu

پُر بار کے اردو معانی

صفت

  • پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ
  • پھلوں سے لدا ہوا (درخت).
  • وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو ، بوجھل ، گرانْبار.
  • حاملہ

Urdu meaning of pur-baar

  • Roman
  • Urdu

  • phalo.n se ladaa hu.a (daraKht), vo jis par bojh ladaa hu.a ho, bojhal, gir ambaar, haamila
  • phalo.n se ladaa hu.a (daraKht)
  • vo jis par bojh ladaa hu.a ho, bojhal, garaan॒baar
  • haamila

English meaning of pur-baar

Adjective

  • fruitful
  • pregnant

पुर-बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बौर अथवा फल से लदा हुआ पेड़, गर्भवती स्त्री, गुर्विणी

پُر بار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone