تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَگاوَر" کے متعقلہ نتائج

تَگاوَر

جنگ میں حریفوں کے مرکبوں کا ٹکراؤ ؛ جھڑپ ، ٹکر .

تَگاوَر زَن ہونا

اپنے مرکب سے حریف کے مرکب کو ٹکرا دینا، گھوڑے کو گھوڑے سے ٹکرانا

تَگاوَری

رک : تگاور (ب) .

بازی تَگاوُر ہونا

جنگ میں حریفوں کے مرکبوں کا ٹکراؤ، اپنے مرکب سے حریف کے مرکب کو ٹکرا دینا، گھوڑے کو گھوڑے سے ٹکرانا

تَگار

मिट्टी का बड़ा कूड़ा या नाँद।

تَناوَر

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تَکاوَر

سبک رفتار ، تیزرو (گھوڑا اون٘ٹ وغیرہ) ، رک : نگاور .

تَشاوَر

باہمی مشورہ، باہمی صلاح مشورہ کرنا، باہمی تجویز

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

تَحاوُر

باہم گفتگو کرنا، محاورہ، روزمرہ

تھاوَر

(ساکن ، غیر متحرک) کوئی ساکن یا بے جان شے (مثلاً : پودا ، معدنیات وغیرہ) غیر نامیاتی فطرت ؛ بفتہ کا دن ، سنیچر ، شنبہ

تَزاوُر

ایک دوسرے کو ملنا

تَہَوُّر

بہادری، شجاعت

تَگَر

ایک خوشبودار درخت کی سیاہ لکڑی جو دوا کے علاوہ خوشبو میں بھی استعمال ہوتی ہے

تَگ آوَر

رک : تگاور .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَگاوَر کے معانیدیکھیے

تَگاوَر

tagaavar•तगावर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَگاوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ میں حریفوں کے مرکبوں کا ٹکراؤ ؛ جھڑپ ، ٹکر .
  • سواری کا تیز رفتار جانور ، گھوڑا .
  • ۔(ف) مذکر۔ تیزرو گھوڑا۔ ؎

Urdu meaning of tagaavar

  • Roman
  • Urdu

  • jang me.n hariifo.n ke murakkbo.n ka Takraa.o ; jha.Dap, Takkar
  • savaarii ka tez raftaar jaanvar, gho.Daa
  • ۔(pha) muzakkar। tiizro gho.Daa।

English meaning of tagaavar

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَگاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَگاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone